نتائج تلاش

  1. زونی

    تمہیں کیوں تعلیمی انقلاب کی ضرورت پڑ گئی ؟؟ ؟؟؟

    تمہیں کیوں تعلیمی انقلاب کی ضرورت پڑ گئی ؟؟ ؟؟؟
  2. زونی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    ہاہاہا یعنی آپ نے میرا جملہ چھینا ھے ؟؟ :p
  3. زونی

    سوچ رہی ہوں محفل پہ دوبارہ سے باقاعدہ قدم دنجا فرما دیے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سوچ رہی ہوں محفل پہ دوبارہ سے باقاعدہ قدم دنجا فرما دیے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زونی

    حیرت ھے محفل پہ پانچ سال گزر گئے اور پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔

    حیرت ھے محفل پہ پانچ سال گزر گئے اور پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔
  5. زونی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    آپ کروا بھی دیتے تو میں نے خفیہ ذرائع استعمال کر کے نام دوبارہ داخل کروا لینا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D
  6. زونی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    'میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ھے ' یہی جملہ لکھنے لگی تھی اوپر نظر دوڑائی تو محب نے پہلے ہی لکھا ھے لگتا ھے یہ فقرہ کافی کامن ھے :D
  7. زونی

    محفل کی بارہ دری

    اور اس کے شاعر تم ہی ہو سکتے ہو :rolleyes:
  8. زونی

    محفل کی بارہ دری

    میری یہ مجال ،،،،،،:p
  9. زونی

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    جی جی کیوں نہیں میڈیا کوریج کی کسر رہ گئی ھے انہیں بھی انوائٹ کر لینا ۔۔۔۔۔ :p
  10. زونی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے ڈر ھے تم اسی طرح کراچی کی مشہور سلیبرٹی نہ بن جانا۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  11. زونی

    محفل کی بارہ دری

    یہ ہر پارٹی میں شمولیت تمہارا فریضہ اولین کیوں بن جاتا ھے ؟؟؟؟ :rolleyes:
  12. زونی

    محفل کی بارہ دری

    بس کچھ عجیب سا موڈ ھے آجکل ۔۔۔۔۔۔۔
  13. زونی

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بیوقوف مجھے تو ولیمے پہ تحفے لینے کی عادت ھے بس بھائی لوگوں کے سمجھا کرو :p
  14. زونی

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    حاضری دے دی کیا یہ کافی نہیں ؟؟؟؟؟:p
  15. زونی

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    ہم تو ولیمے پہ تحفہ نہیں دیتے تم بغیر ولیمے کے بات کر رہے ہو :p
  16. زونی

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    میں سوچ رہی تھی عمار اتنے ثبوت کیوں پیش کر رہا ھے آخر؟؟ :rolleyes:
  17. زونی

    محفل کی بارہ دری

    اور ہماری کافی سال بعد کافی بورنگ۔۔۔۔۔۔۔ :sick:
  18. زونی

    محفل کی بارہ دری

    تمہیں کیوں کچھ لوگوں کی فکر لگی ہوئی ھے اپنا بتاؤ؟؟؟؟:p
  19. زونی

    محفل کی بارہ دری

    میں فٹ ہوں سعود بھیا آپ سنائیے عید کیسی گزری ؟؟؟؟؟:)
  20. زونی

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    ارے عمار کی شادی ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو جی ۔۔:)
Top