نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں ٹھیک ہوں زین۔۔۔۔۔۔۔ آپ بتاؤ آنٹی کیسی ہیں اب ؟؟؟؟
  2. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    اللہ رے معصومیت o_O
  3. زونی

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    بہت خوب۔۔۔۔۔ زبردست منظر کشی کی ھے مقدس :grin:
  4. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    سٹار پلس کے ڈراموں میں آنے کا ارادہ کر لیا ھے کیا ؟؟؟؟ :p
  5. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    سعود بھیا آپ کو کیک نہیں ملنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:party:
  6. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    سعود بھیا؟؟؟؟ :rolleyes:
  7. زونی

    منگوچیاں

    شمشاد بھائی آپ کل ایک عہد کر چکے ہیں :p
  8. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    یہ سٹرابیری کیک میری طرف سے آپ دونوں کیلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  9. زونی

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    ارے واہ بیک وقت دس ہزار کا سنگ میل طے کر لیا ،،، بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ آپ دونوں کو !!!!:)
  10. زونی

    منگوچیاں

    سب سو گئے کیا ؟؟؟ :rolleyes:
  11. زونی

    منگوچیاں

    میں تو یہییں ہوں آپ کہاں ہیں ناعمہ اور تیاری کہاں تک پہہنچی ھے ؟؟؟ :battingeyelashes:
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    فارسی ھےہی اتنے مزے کی ،،،متوجہ ہونے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی !!!!
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ملا نہیں تو ڈھونڈو ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ارے یہ کیا کہہ دیا میں نے تو کاپی پنسل پاس رکھ لی تھی ۔۔۔۔۔ ;)
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں نے حال پوچھا ھے اور تم نے پورا قصیدہ لکھ ڈالا ھے :-P
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    بہت اچھی ;) کیری آن عائشہ اسطرح ہمیں فارسی کی الف ب کا بھی پتہ چلتا رہے گا :heehee:
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام ورحمتاللہ و برکاتہ!!! تم سناؤ کیسے ہو اور کہاں ہو آجکل ؟؟؟؟؟؟؟;)
  18. زونی

    منگوچیاں

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ تو کیا سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی تھی؟؟؟ :razz:
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    یااللہ ! یہ کونسی زبان ھے ؟؟؟ :idontknow:
Top