ویسے میں نے اب تک سگریٹ نوشی کے بارے میں اپنے جذبات کو دبا کے رکھا ہوا تاکہ کسی دوست کو کسی قسم کی ناگواری محسوس نہ ہواپنے خیالات کا ا
ظہار کرنے میں :D
کہا جاتا ھے کہ کراہت جرم سے نہیں مجرم سے ہونی چاہیے لیکن "آئی ہیٹ سموکرز " کا نعرہ لگانا میں اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ محفلینز یہ بات...