مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

زونی

محفلین
منگنی کی مبارکباد قبول کریں امین ،،،،، اللہ پاک آئیندہ زندگی میں دھیروں خوشیاں عطا فرمائیں ۔۔:)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
امین بھیا! بہت بہت بہت مبارک ہو۔
زندگی میں ایک نیا موڑ لے رہے ہو۔ سنبھل کے چلنا۔:)
اور آنٹی مہ جبین! آپ کو بھی ڈھیروں مبارکباد اور خوشیاں۔
اور یہ لیجئے منہ میٹھا کیجئے
Flowers-sweets-to-bangalore-8.jpg
mithai-sub.jpg
N-12-R-R-05SWEETS.jpg
sweets-9.jpg
 

ملائکہ

محفلین
میری طرف سے بھی آپ کو منگنی بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکو نئے رشتے کے وسیلے سے کامیابیاں عطا فرمائیں۔آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top