پروفیشن کیا ہے اور زندگی میں آگے بڑھنے کاکیا طریقہ ہے ہماری یونیورسٹیاں شاید طالب علموں کو یہ نہیں سکھا پا رہیں چناں چہ طالب علموں کو اگر کسی جگہ میرے جیسے تنکے بھی مل جاتے ہیں تو یہ شہتیر سمجھ کر ان کے ساتھ بھی لپٹ جاتے ہیں اور یہ ان سے پوچھنا شروع کر دیتے ہیں ’’ ہم کیا کریں اور ہمیں کیا کرنا...