معاشرے میں بچوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے واقعات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ کل اسی طرح کے ایک واقعے کی خبر نے نیند اڑا دی۔ بچوں کے ساتھ ہونے والے دل سوز واقعات کے تناظر میں نہایت ضروری ہو چکا ہے کہ ہم اپنے بچوں کی ان معاملات میں تربیت کریں۔ وہ تمام والدین جن کے بچے اور خاص طور پر بچیاں گھر سے...