نتائج تلاش

  1. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    گیارہویں آفت- استہزاء :- کسی کا مذاق اڑانا بھی پسندیدہ عمل نہیں ہے، کیونکہ اس سے دوسروں کو اذیت ہوتی ہے۔ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے۔ . يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَومٌ مِّن قَوْمٍ عَسَى أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَى أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ...
  2. الشفاء

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    سبحان اللہ۔۔۔ جنت ایک بہت بلند مقام اور اعلیٰ پائے کی شے ہے جو کسی کم مایہ یا بے وقعت ہستی کے قدموں میں نہیں رکھی جا سکتی، اور اس جنت کو باپ کی بجائے ماں کے قدموں میں رکھ دیا گیا ہے۔ سبحان اللہ۔۔۔ ایک شخص نے محسن کائنات صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ میرے حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق کون...
  3. الشفاء

    پنجاب رنگ

    اس سے ملتا جلتا ایک اشتہار دیکھا ہے اردو زبان کے فروغ کی ترغیب دیتے ہوئے۔ اشتہار کچھ یوں ہے۔ اردو زبان کو فروغ دیں اور انگریزی کے الفاظ کی جگہ اردو کے الفاظ استعمال کریں، مثال کے طور پر! ائیر ہوسٹس = ہوائی حسینہ نرس = دوائی حسینہ لیڈی ٹیچر = پڑھائی حسینہ میڈ...
  4. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    15- اللہ کےرسول اور اجماع امت کی مخالفت کرنے والے لوگ ۔ وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًاO اور جو شخص رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مخالفت کرے اس کے بعد...
  5. الشفاء

    نیکی اور پرہیز گاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کے کاموں میں ایک...

    نیکی اور پرہیز گاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد نہ کرو۔ سورۃ المائدہ۔ آیت 2۔
  6. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    دسویں آفت- مزاح :- یہ بھی ممنوع اور ناپسندیدہ ہے، لیکن اگر تھوڑی ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " نہ اپنے بھائی کی بات کاٹ اور نہ اس سے مذاق کر"۔ (ترمذی)۔ اس سلسلے میں یہ اعتراض کیا جا سکتا ہے کہ بات کاٹنے سے منع کرنے کی وجہ تو سمجھ میں آتی ہے،...
  7. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    نویں آفت۔ راگ اور شاعری:- کتاب السماع میں ہم اس موضوع پر سیر حاصل بحث کر چکے ہیں کہ کون سا راگ حرام ہے اور کون سا راگ حلال ہے۔ اب ہم اس بحث کا اعادہ نہیں کرنا چاہتے۔ جہاں تک شاعری کا تعلق ہے ، اچھی شاعری اچھی اور بری شاعری بری ہے۔ البتہ شاعری کے لیے اپنے آپ کو وقف کر دینا اور اسے اپنا مشغلہ بنا...
  8. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    حضرت ابو خیثمہ رضی اللہ عنہ کا فقید المثال جذبۂ حبّ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوۂ تبوک کے موقع پر مسلمان اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعلانِ جہاد کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر اطاعت و اتباع اور ایثار و بے نفسی کا مظاہرہ کر رہے تھے۔ وہ اپنی جان کی پروا کر رہے...
  9. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    آٹھویں آفت۔ لعنت کرنا :- لعنت خواہ انسان کے لیے ہو یا حیوان کے لیے یا جماد کے لیے، مذموم ہے۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں، لا يَكُونُ الْمُؤْمِنُ لَعَّانًا ، یعنی مؤمن لعنت کرنے والا نہیں ہوتا۔ (ترمذی، ابن عمر)۔ ایک حدیث میں ہے۔ لاَ تَلاعنُوا بلعنةِ اللَّه، وَلاَ بِغضبِهِ،...
  10. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    ساتویں آفت۔ فحش گوئی اور سبّ و شتم:- یہ بھی مذموم اور ممنوع ہے۔ فحش گوئی اور سبّ و شتم کا منبع و مصدر خبث باطنی اور دنائت ہے۔ سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں، "فحش گوئی سے بچو اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کو فحش گوئی اور بے ہودگی پسند نہیں"۔ (نسائی، حاکم ۔ ابن عمر)۔ حضور علیہ...
  11. الشفاء

    گو میں رہا رہین ستم ہائے روز گار ۔۔۔ لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا ۔۔۔ (غالب)

    گو میں رہا رہین ستم ہائے روز گار ۔۔۔ لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا ۔۔۔ (غالب)
  12. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کا ایک ایمان افروز واقعہ غزوہء تبوک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کا آخری معرکہ تھا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنفسِ نفیس شرکت فرمائی۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعض جنگی حکمتِ عملیوں اور مصلحتوں کے پیش...
  13. الشفاء

    وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا ۔روح محمد اس کے بدن سے نکال دو ۔۔فکر عرب کو دے کے فرنگی...

    وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا ۔روح محمد اس کے بدن سے نکال دو ۔۔فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلات، اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو۔ ۔اقبال۔
  14. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    اسیرِ حسنِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا تھے، ابو عمارہ ان کی کنیت تھی اور وہ عمر میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دو چار سال بڑے تھے۔ ابو لہب کی لونڈی ثویبہ نے انہیں بھی دودھ پلایا تھا، اس حوالے سے یہ...
  15. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    وارفتگی عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اذانِ بلالی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے کہ لوگو تم نے کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے تو مجھے بھی دکھا دو، پھر کہنے لگے کہ اب مدینے میں میرا...
  16. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلقِ عشقی حضرت علی شیرِ خدا رضی اللہ عنہ کی تربیت براہِ راست آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی تھی۔ بچوں میں سب سے پہلے دامنِ اسلام سے وابستہ ہونا سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے مقدر میں لکھا گیا تھا۔ اس مقام...
  17. الشفاء

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اپنے اپنے مزار میں واصف اپنی اپنی صفات کی خوشبو
  18. الشفاء

    تعلیم اور تربیت۔۔۔

    (دوسرا حصہ) دورانِ تربیت اخلاقی اقدار کی پاسداری:- دورانِ تربیت والدین کو چاہیے کہ اگر کسی بچے سے کوئی غلط کام صادر ہو جائے تو اسے ملامت نہ کی جائے اور نہ اسے کسی بُرے لقب سے نوازا جائے۔اس کے غلط رویے پر تنقید ضرور کی جائے مگر اس کی عزتِ نفس ہرگز مجروح نہ کی جائے۔ اس کے لیے کسی مناسب موقع کا...
  19. الشفاء

    حضور آپ آئے تو دل جگمگائے۔۔۔

    حضور آپ آئے تو دل جگمگائے۔۔۔
  20. الشفاء

    تعلیم اور تربیت۔۔۔

    بچوں کی تعمیر شخصیت اور تعلیم و تربیت:- حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُلُّ مَوْلُوْدٍ یُوْلَدُ عَلَی الْفِطْرَةِ، فَأَبَوَاهُ یُهَوِّدَانِهٖ، أَوْ یُنَصِّرَانِهٖ، أَوْ یُمَجِّسَانِهٖ. ’’ہر پیدا ہونے والا بچہ فطرت پر پیدا ہوتا...
Top