نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    تعارف آداب

    خوش آمدید
  2. فرحان محمد خان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محترم
  3. فرحان محمد خان

    تعارف تعارف ۔۔۔۔

    خوش آمدید
  4. فرحان محمد خان

    مجذوب جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے - خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    نظم کا نام درسِ عبرت شاعر خواجہ عزیز الحسن مجذوب
  5. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری قطعات - فناؔ بلند شہری

    قطعاتیہاں پہ خواجہِ غوث الوریٰ ہیں آج کی رات چراغِ قادری و چشتیہ ہیں آج کی رات یہ عرس پاک بڑی شان کا ہے کیا کہنا کے جلوہ فرما سبھی اولیا ہیں آج کی راتفناؔ بلند شہری
  6. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری قطعات - فناؔ بلند شہری

    قطعاتہوئی جب انجمن میں شمع روشن ان کے جلووں کی فدا کرنے کو اپنے جان پروانے چلے آئے تمہارے عشق میں دیر و حرم سے توڑ کر رشتہ تمہارے آستاں پہ آج دیوانے چلے آئے ------------------ بندگی اہلِ حرم کی بات ہے میرے ہونٹوں پہ صنم کی بات ہے میں کہاں اور تیرا سنگِ در کہاں جانِ جاں تیرے کرم کی بات ہے...
  7. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری قطعات - فناؔ بلند شہری

    قطعاتمجھ کو ہر دم سوالِ یار رہے میرے دل میں جمالِ یار رہے اے فناؔ کچھ رہے رہے نہ رہے ساتھ میرے خیالِ یار رہے ------------------ بندگی میں اثر کا طالب ہوں میں ترے سنگِ در کا طالب ہوں بادشاہی نہیں مجھے درکار سن تری اک نظر کا طالب ہوں ------------------ کام کچھ تو جہاں میں کر جاؤں عشق میں...
  8. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری قطعات - فناؔ بلند شہری

    قطعاتمیں تو صنم پرست ہوں مجھ کو حرم سے کیا غرض تیرا کرم نصیب ہو باغِ ارم سے کیا غرض میری بہشت عشق ہے یار کی بارگاہِ ناز سن تو فقیرِ ناز ہوں جاہ و حشم سے کیا غرض ------------------ ہو مبارک زہد والوں کو ارم کا آسرا مجھ کو کافی ہے تیرے چشمِ کرم کا آسرا جب سے پایا ہے تیرے لطف و کرم کا آسرا...
  9. فرحان محمد خان

    سلام - نصیر ترابی

    سلام مجرئی جوہرِ قرطاس و قلم کھلتے ہیں طبل بجتا ہے قلمرو میں عَلم کھلتے ہیں آمدِ ماہِ محرم سے گھروں میں اپنے درِ فردوس کی صورت درِ غم کھلتے ہیں یہ بھی اسرارِ دعا برسرِ مجلس ہی کھلے لب کھلیں یا نہ کھلیں بابِ کرم کھلتے ہیں غنچہ و گُل بھی کوئی چشمِ عزا ہیں گویا بند ہوتے ہیں جو بے آب تو نم کھلتے...
  10. فرحان محمد خان

    رباعی از فرحان محمد خان

    محبت و محنت ہے سر آپ کی :) توجہ دلانے کا شکریہ شکریہ سر :) نوازش بھائی
  11. فرحان محمد خان

    رباعی از فرحان محمد خان

    رباعیانساں کچھ بھی نہیں سوائے وحشت پیدا ہوئے ہم لوگ برائے وحشت ہوتے ہیں محوِ رقص دونوں اکثر اک محور پہ میں اور خدائے وحشتفرحان محمد خان
  12. فرحان محمد خان

    میر عشاق کے تئیں ہے عجز و نیاز واجب : میر تقی میر

    غزلعشاق کے تئیں ہے عجز و نیاز واجب ہے فرض عین رونا دل کا گداز واجب یوں سرفرو نہ لاوے ناداں کوئی وگرنہ رہنا سجود میں ہے جیسے نماز واجب ناسازی طبیعت ایسی پھر اس کے اوپر ہے ہر کسو سے مجھ کو ناچار ساز واجب لڑکا نہیں رہا تو جو کم تمیز ہووے عشق و ہوس میں اب ہے کچھ امتیاز واجب صرفہ نہیں ہے مطلق جان...
Top