نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    چنگیز خان کے دیس سے۔۔۔

    دنیا کی عظیم ترین ریاست بذریعہ قتل ،دہشت و غارت گری قائم کرنے والے تموجن عرف چنگیز خان کے دیس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں جو فوٹوگرافر ٹیلر وائیڈمین کے منگول خانہ بدوشوں کے حالات اُوپر بنے ایک پراجیکٹ کا حصہ ہیں جو آج کل ماحولیاتی اور ارضیاتی تغیرات کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ منگولین خانہ بدوش...
  2. سید اسد محمود

    ہانگ کانگ کے رہائشی اپارٹمنٹ یا انسانی کابک

    مائیکل وولف کے شاندار فوٹوگرافی جس نے دنیا کےانتہائی گنجان ترین شہر ہانگ کانگ کی بلند بالا رہائشی عمارتوں کی منظر کشی کی ہے۔ یہ بلند و بالا عمارات، بالکونیاں، الگنیوں پر سوکھتے کپڑے ہانگ کانگ کی شہری زندگی کا ایک عمومی نقشہ پیش کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ شہر۷۰لاکھ سے زائد انسانوں کا مسکن ہے جو 424...
  3. سید اسد محمود

    کیا برائیاں ”موم بتی جلانے“ سے ختم ہوجائیں گی

    کیا برائیاں ”موم بتی جلانے“ سے ختم ہوجائیں گی از: ڈاکٹر ایم اجمل فاروقی‏، ۱۵-گاندھی روڈ، دہرہ دون دلی کی دوارکا میں دامنی کی عصمت دری اور قتل کی شرم ناک درندگی نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کی حیثیت، ان کے تحفظ، سماج میں ان کے رول، خواتین اور مرد کے تعلقات، آزادیِ نسواں کی حقیقت...
  4. سید اسد محمود

    روسی شہر سمارا جسے زمین نگل رہی ہے۔۔۔

    یہ تصاویر جنوب مشرقی روس کے شہر سمارا کی ہیں جو بظاہر دنیا ختم ہونے والی فلموں جیسی کمپیوٹرائزڈ کاریگری لگتی ہیں لیکن یہاں کے شہریوں کے لئے ایک معمول کی مگر خطرناک حقیقت ہیں۔ یہ شہر آہستہ آہستہ زمین میں دھنس رہا ہے۔ تاہم ابھی تک ان سنک ہولز کی وجہ سے صرف ایک ہلاکت ہی درج ہوئی ہے لیکن زخمیوں...
  5. سید اسد محمود

    ڈومینیکن ریپبلک میں کیریبین کے فضائی شو کے دوران افسوسناک حادثہ ، 2 ہوا باز ہلاک۔۔

    ڈومنیک ریپبلک میں فضائی شو کے دوران تماشایوں کے سامنے پیش آنے والے افسوسناک حادثہ مین ڈومنیکن ریپبلک کے 2 ہوا باز جاں بحق ہوگئے۔۔ اتوار کے دن پیش آنے والا یہ حادثہ ڈومنیکن ریپبلک کے دو روزہ فضائی شو کے دوران پیش آیا ۔ یہ فضائی شو کے انقاد کا چوتھا سال تھا۔ دوران اسٹنٹ جہاز بے قابو ہوجانے سے...
  6. سید اسد محمود

    یا اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرما۔۔۔ آمین۔۔

    یا اللہ کرم فرما پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرما اور ان جنگلی درندوں سے بچا۔۔ جو مستقبل میں پاکستان اور پاکستانیوں کو کچا کھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔
  7. سید اسد محمود

    قراردادِ مقاصد ۔ پاکستان کا اساسی دستور ۔۔ نوابزادہ لیاقت علی خان

    قیامِ پاکستان کے بعد پہلی دستور ساز اسمبلی نے ۱۲مارچ ۱۹۴۹ء کو قرارداد مقاصد منظور کی۔ اس دستور ساز اسمبلی کے ارکان کی بڑی تعداد قائداعظم محمدعلی جناح کے رفقاے کار پر مشتمل تھی، جب کہ وزیراعظم لیاقت علی خاں ان کے دستِ راست تھے۔ حالیہ برسوں میں پاکستان کا سیکولر اور مغرب زدہ طبقہ ’قراردادمقاصد‘ کو...
  8. سید اسد محمود

    انقلاب کی راہ میں اصل رکاوٹ ۔۔۔ مولانا مودودی

    اسلام کی دعوت جب عرب میں پیش کی گئی تھی، اس وقت اس کی مخاطب آبادی تقریباً ۱۰۰فی صد اَن پڑھ تھی۔ قریش جیسے ترقی یافتہ قبیلے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں صرف ۱۷ افراد پڑھے لکھے تھے۔ مدینے میں اس سے بھی کم لوگ تعلیم یافتہ تھے اور باقی عرب کی حالت کا اندازہ آپ ان دو بڑے شہروں کی حالت سے کرسکتے...
  9. سید اسد محمود

    خلائی شٹل ڈسکوری فلائیٹ ڈیک کی تصاویر

    وسیع تعداد میں رنگ برنگے بٹن اور گیجٹس کی دنیا۔۔۔ یہ نشستیں واقعی آرام دہ نہیں ہیں۔۔شائد اس لئے کے خلانوردوں کے خلائی سوٹس بذات خود اتنے آرام دہ اور جگہ لینے والے ہوتے ہیں کہ آرام دہ نشستوں کی جگہ ہیں نہیں بنتی بیرونی منظر : 2011 ء میں کیپ کینورل سے ڈسکوری لانچنگ کے لئے تیار ہے۔۔ ہائی ٹیک...
  10. سید اسد محمود

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    پاکستان میں عام انتخابات کے لیے تیاریاں زورشور سے جاری ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ ملک کی نوجوان نسل ان انتخابات میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ تاہم برٹش کونسل کے ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر نوجوانوں کے خیال میں جمہوریت پاکستان کے لیے درست نظامِ حکومت نہیں۔ اس جائزے کے دوران اٹھارہ سے...
  11. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    پاکستان کے آئین میں دفعہ 62 اور 63 موجود ہیں جو منتخب نمائندوں کے لیے امین اور صادق ہونے کو ضروری خیال کرتی ہیں، لیکن پاکستان کے سیکولر اور لبرل طبقے کے نزدیک امین اور صادق کا کیا مفہوم ہے اس کا اندازہ اس بات سے کیجیے کہ 7 مارچ 2013ء کے انگریزی اخبار ڈان میں آئی اے رحمن نامی ایک خود ساختہ دانشور...
  12. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    شام میں جاری مسلح تصادم کے باعث لاکھوں لوگوں نے تھوڑے سے سامان کے ہمراہ نقل مکانی کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزینان کے فوٹوگرافر برائن سوکل نے چند مہاجرین کی ان کے سامان سمیت تصاویر لی ہیں۔ اس تصویر میں 25 سالہ ایمان ترکی میں پناہ گزین کیمپ میں بیٹھیں ہیں۔ وہ اپنے ساتھ اپنا بیٹا احمد...
  13. سید اسد محمود

    منزل پر پہنچ گئے، مگر مقصود پیچھے بُھلاآئے

    منزل پر پہنچ گئے، مگر مقصود پیچھے بُھلاآئے لبِ صحرا بہ چشمِ تر کھڑا ہوں سراپا بے صدا بے گھر کھڑا ہوں یہ کوئی ۱۹۷۳ء کی بات ہے، لطیفہ نہیں حقیقت ہے، پاکستان میں یعنی نئے پاکستان میں، پیپلزپارٹی کے جناب ذو الفقار علی بھٹو کی حکومت تھی۔ حج بیت اللہ کے لئے اکثر لوگ ہوائی جہاز کی بجائے سفینہٴ...
  14. سید اسد محمود

    ایم کیوایم کا انتخابی منشور؛ تعلیم، صحت، ٹیکس اصلاحات، حقوق نسواں اوربلدیاتی انتخابات اہم نکات

    ایم کیوایم کا انتخابی منشور؛ تعلیم، صحت، ٹیکس اصلاحات، حقوق نسواں اوربلدیاتی انتخابات اہم نکات کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے 5 شعبوں میں اصلاحات پر مشتمل اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا جس کے تحت برسر اقتدار آنے پر تعلیم اور صحت سر فہرست ہوں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے انتخابی منشور کا اعلان...
  15. سید اسد محمود

    سیاسی نعرے۔۔ تاریخ کے آئینے میں۔۔ بشکریہ ایکسپریس اردو

    ایوب خان نے انیس سو پینسٹھ میں صدارتی انتخابات کرائے، جس میں صدر کا انتخاب ان کے تجویز کردہ بنیادی جمہوریت (BD) کے نمائندوں نے کیا دو جنوری 1965 کوا ن انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح اور ایوب خان کے مابین صدارتی معرکہ ہوا جس میں عوام کی ہردل عزیز محترمہ فاطمہ جناح کو ایوب خان نے انتظامی مشینری...
  16. سید اسد محمود

    پاکستان کے گھنٹہ گھر۔۔۔

    پاکستان کے تقریبا٘ تما م بڑے شہروں کے بیچوں بیچ ایک قدر آپ کو مشترکہ ملے گی اور وہ ہو گی گھنٹہ گھر۔۔۔ یہ تاریخی گھنٹہ گھر جہاں برٹش راج کےفن تعمیر کا شاہکار ہیں وہ تاج٘ برطانیہ اور اسکے حکام کی وقت کی قدر کا ثبوت بھی ہیں۔۔ کراچی کا ٹاور فیصل آباد کا گھنٹہ گھر ملتان کا گھنٹہ گھر سیالکوٹ کا...
  17. سید اسد محمود

    بنگلہ دیش کیا اسلامی انقلاب کے دھانے پر ہے؟؟؟؟

    اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے اس مظاہرے میں مظاہرین کا مطالبہ تھا کے ملحد بلاگرز اور اراکین پارلیمنٹ کے خلاف توہین اسلام کے جرم میں کاروائی کی جائے۔ ڈھاکہ کی مرکزی سڑکوں پر دوران احتجاج نماز جمعہ ادا کرے ہوئے مظاہرین۔ اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے مظاہرین کا مطالبہ تھا کے توہین اسلام کے مرتکب ہونے...
  18. سید اسد محمود

    اگلی دفعہ ووٹ سوچ سمجھ کر دینا

    اگلی دفعہ ووٹ سوچ سمجھ کر دینا ۔’’جمہوری نظام‘‘ اور ’’تعلیم و شعور کی کمی‘‘ ان دو تلواروں کی مانند ہیں جنکے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ دونوں ایک ساتھ نیام میں نہیں رہ سکتیں۔ شاید یہ مثال کسی بھی قسم کی دو تلواروں پر لاگو ہوتی ہو لیکن ہم آج صرف انہی دو کا ذکر کریں گے۔ قرآن کریم بھی ہمیں یہی...
  19. سید اسد محمود

    دشمن کون؟

    دشمن کون؟ مصنف: سرفراز شیخ کئی سالوں کی تلاش کے بعد بالآخر میں نے اپنے دشمن کو ڈھونڈلیا۔۔۔ جس دشمن کے باعث میں نے اپنی اور کئی لوگوں کی زندگی‘ دنیا و آخرت تباہ کردی‘ وہ میرے سامنے تھا۔ آج میں نے تمام خو ف و خطر کو بالائے طاق رکھ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالنی تھی۔ وہ مجھے اب بھی بولنے سے روک رہا...
Top