پاکستان کے گھنٹہ گھر۔۔۔

پاکستان کے تقریبا٘ تما م بڑے شہروں کے بیچوں بیچ ایک قدر آپ کو مشترکہ ملے گی اور وہ ہو گی گھنٹہ گھر۔۔۔ یہ تاریخی گھنٹہ گھر جہاں برٹش راج کےفن تعمیر کا شاہکار ہیں وہ تاج٘ برطانیہ اور اسکے حکام کی وقت کی قدر کا ثبوت بھی ہیں۔۔
کراچی کا ٹاور

فیصل آباد کا گھنٹہ گھر
Fsd.+ghanta+ghar.gif

ملتان کا گھنٹہ گھر
415384760_e7879cb3aa_z.jpg

سیالکوٹ کا گھنٹہ گھر۔
2725225036_0b4a525857_o.jpg


سکھر کا گھنٹہ گھر
2296328094_e6bd405197_z.jpg

شکارپور گھنٹہ گھر

پشاور کا گھنٹہ گھر
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھیں کہ ظالموں نے پنڈی میں گھنٹہ گھر نہیں بنایا۔
اور تو اور لاہور میں بھی نہیں ہے۔

اسد بھائی بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
 
دیکھیں کہ ظالموں نے پنڈی میں گھنٹہ گھر نہیں بنایا۔
اور تو اور لاہور میں بھی نہیں ہے۔

اسد بھائی بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
نہیں نہیں شمشاد بھائی انگریز سرکار اتنی ظالم بھی نہیں تھی۔۔۔ لاہور میں ریلوے اسٹیشن کے عین اوپر ایک چھوڑ دو دو گھنٹہ گھر بنائے گئے ہیں۔
LAHORe_railway_station_outdoor%20(2).JPG

ہاں البتہ پنڈی کے بارے میں کہہ سکتے ہیں کہ اہلیانِ راولپنڈی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔۔
 
Top