نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    ہالی ووڈ ڈائریکٹر جمیز کیمرون نے اپنی شہرہ آفاق آبدوز سمندری تحقیق کو فروغ دینے کے لئے عطیہ کردی

    شہرہ آفاق اور ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ ڈائریکٹر جمیز کیمرون نے (جن کے کریڈ ٹ پر اوتار، ٹائیٹنک اور ٹرمینیٹر جیسی فلمیں ہیں ) اپنی مشہور ریکارڈ توڑ آبدوز سمندری تحقیق کو فروغ دینے کے لئے ووڈ ہول سمندری تحقیق کے ادارے کو عطیہ کردی ہے۔ اس آبدوز کے زریعے جیمز کیمرون نے دنیا کے واحد شخص ہونے کا ریکارڈ...
  2. سید اسد محمود

    ایک تاریخی تصویر

    1۔مجنوں گورکھپوری، 2۔احمد پھپھوندوی، 3۔مہرالقادری، 4۔مولوی عبدالحق، 5۔ حسرت موہانی، 6۔سر سلطان احمد،7-ثاقب لکھنوی، 8۔ سر رضا علی، 9۔سیماب اکبرآبادی، 10۔حفیظ جالندھری، 11۔ڈاکٹر تاثیر (سلمان تاثیر کے والد)،12۔جوش ملیح آبادی، 13۔ ساغر نظامی، 14۔حسن فیروز، 15۔ بہزاد لکھنوی، 16۔راجا صاحب محمود آباد،...
  3. سید اسد محمود

    سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

    سادھو بیلا سادھو بیلا 1904ء
  4. سید اسد محمود

    پیار کی سرنگ۔۔۔ مصری دلہن رخصتی (اسمگل) ہوکر فلسطینی دلہا سے بیاہی گئی۔۔

    پیار کی سرنگ۔۔۔ مصری دلہن رخصتی (اسمگل) ہوکر فلسطینی دلہا سے بیاہی گئی۔۔ مصری حکام نے 17 سالا منال ابو شنار کو اپنے منگیتر فلسطینی 21 سالا عماد الملہا سے شادی رچانے کے لئے غزا جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ مجبورا دلہن اور دلہا کے رشتہ داروں نے دلہن کو اسمگل (بذریعہ سرنگ غزا رخصت ) کرنے...
  5. سید اسد محمود

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے پلانٹ کا افتتاح جس کے زریعے 100 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی۔ 2 اشارعیہ 5 اسکوائر کلومیٹر پر محیط شمس 1 شمسی توانائی پلانٹ 100 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی اسطاعت رکھتا ہے۔ شمس 1 براہ راست سورج کی روشنی کو تیل سے بھرے پائپ پر مرکوز کرکے بھاپ پیدا کرتا ہے جس سے...
  6. سید اسد محمود

    ملزمان کی رونمائی یا جرم پر پردہ

    مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ اسطرح گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے کے پیچھے کیا منطق ہے؟ اور آخر میڈیا والے کیوں انکی رونمائی پر اصرار نہیں کرتے؟ پولیس اور میڈیا کو ان لوگوں کی عزت نفس کا بہت خیال ہوتا ہے؟ اگر انکی شناخت پوشیدہ رکھنا ہی مقصود ہے تو پھر اس رونمائی کی ضرورت کیا ہے؟
  7. سید اسد محمود

    ایران ۔۔۔ ایموس چیپل کی فوٹو گرافی۔۔

    پلانگان کا گاوں۔۔ پلانگان آزادی ٹاور تہران۔۔۔ اس ٹاور کو 1966 میں 24 سالہ حُسینی امانت نے ڈیزائن کیا تھا۔۔ (یعنی اس ٹاور کا انقلاب ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے) وسطی تہران۔۔ سپہ سالار مسجد کے مینار سے۔ آیت اللہ خمینی کا زیر تعمیر مقبرہ سعدآباد پیلس کمپلیکس، شمالی تہران۔۔ انقلاب سے پہلے شاہ...
  8. سید اسد محمود

    نہ لوگ یہاں پانی پینا چاہتے ہیں نہ رشتہ کرنا

    ’نہ لوگ یہاں پانی پینا چاہتے ہیں نہ رشتہ کرنا‘ آخری وقت اشاعت: بدھ 13 مارچ 2013 , 05:02 GMT 10:02 PST ججر گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ ان کے گاؤں کو اس کا کافی خمیازہ بھگتنا پڑا ہے پنجاب کا ایک گاؤں کینسر کی زد پر کچھ اس طرح آیا ہے کہ وہاں کے لوگ اس کے بارے میں بات کرنے سے بھی کتراتے ہیں۔ بی بی...
  9. سید اسد محمود

    اللہ کا بندہ

    چند سال پہلے کی بات ہے ایک دوست جو کہ ایک سرکاری محکمہ میں ذمہ دار عہدہ پر تعینات تھے انہوں نے اپنے محکمہ میں نئے ملازمیں کی بھرتی کا ایک واقعہ سنایا جو آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ اسے پڑھئے اور اللہ کا بندہ بننے کی جستجو میں لگ جایئے ۔ وہ کہتے ہیں کہ چند آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئیں...
  10. سید اسد محمود

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    یوں تو مغرب میں حجاب کو پسماندگی ، جبر اور ترقی کی راہ میں حا ئل سب سے بڑی رکاوٹ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔ اسی لیے کئی ممالک میں حجاب پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے اور حجاب اور برقعہ اوڑھنے پر سزائیں دی جاتی ہیں ۔ مگر یہ کیا؟ ستمبر میں صفِ اول کے کئی برطانوی اخبارات کے سرِورق پر ملکہ الزبتھ...
  11. سید اسد محمود

    ساحر ملیں اسی لیے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں

    ملیں اسی لیے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں کہ دخترانِ وطن تار تار کو ترسیں چمن کو اس لیے مالی نے خوں سے سینچا تھا کہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں سیدعطاء اللہ شاہ بخاری کے ترقی پسندوں سے بڑے اچھے تعلقات تھے ۔ جیل میں رہنے کی وجہ سے وہ سب لوگوں سے ملا جلاکرتے تھے ۔ وہ خود ایک انقلابی آدمی تھے ۔ ساحر...
  12. سید اسد محمود

    محمدی انقلاب ﷺ از نعیم صدیقی (بشکریہ ماہنامہ ترجمان القران)

    حضور نبی پاک محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کوئی قصہ کہانی نہیں ہے،وہ محض ایک فرد کی داستان بھی نہیں ہے، بلکہ وہ فی الحقیقت ایک ایسے عظیم اور پاکیزہ انقلاب کی کہانی ہے جس کی کوئی مثال تاریخِ انسانی میں نہیں ملتی۔ اس انقلاب کی روداد کا مرکزی کردار نبی اکرم ﷺ کی شخصیت ہے۔ باقی تمام کردار،...
  13. سید اسد محمود

    ناقابل یقین تصویریں ساحل، کھجور کے درخت اور واضح نیلے پانی کے ساتھ مکمل ریزورٹ مگر کہاں۔۔۔

    'ریزورٹ' اصل میں Krausnick، جرمنی میں ایک سابق سوویت فوجی ہوائی اڈے کے مقام پر واقع ہے، جو دراصل ایک سابقہ ائیر شپ ہینگر تھا۔یہ ہینگر 360 میٹر طویل، 210 میٹر چوڑا اور 107 میٹر بلند ہے مہمان متعدد ریستوران، شام کے شو اور saunas بھی لطف اٹھا سکتے ہی سادہ: مہمان سمندر کے کنارے لگے خیموں...
  14. سید اسد محمود

    فلوریڈہ میں زمین دھنسنے کی تازہ ترین اور واضح تصاویر۔۔۔

    قابل غور اور باعث عبرت بات یہ ہے کہ جیفری بش کی لاش ابھی تک نہیں مل سکی ہے اور امدادی کارکن اب لاش کی بازیابی سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔۔
Top