نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    اے صنم، تیرا بدلنا دیکھا ۔ برائے اصلاح، تنقید، تبصرہ

    اسقام کا خوبی میں بدلنا دیکھے الفاظ کا اشعار میں ڈھلنا دیکھے مانے نہ کہ اِصلاحِ سُخن میں ہے غزل بینا کا سخن میں جو سنبھلنا دیکھے (y)
  2. شوکت پرویز

    میر کی ہندی بحر، اک نظم، اک غزل، اصلاح، تبصرہ اور تنقید کی درخواست کے ساتھ

    بہت زبردست نظم ہے محمد اظہر نذیر بھائی! ڈھیروں داد قبول کیجئے۔۔ کچھ ایک دو جگہ بحر سے ذرا نکل گئی ہے (لیکن کلام بہت زبردست ہے۔۔۔) تیری، میری، اسکی، اُسکی سب کی باتیں میری نظموں میری غزلوں میں شہزادہ کوئی نہیں پریاں حوریں شامل کر لوں، ایسا ارادہ کوئی نہیں سیدھے سادے تُم ہو، میں ہوں اور آمادہ کوئی...
  3. شوکت پرویز

    اے خدا

    مَآ أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ۬ فِى ٱلۡأَرۡضِ وَلَا فِىٓ أَنفُسِكُمۡ إِلَّا فِى ڪِتَ۔ٰبٍ۬ مِّن قَبۡلِ أَن نَّبۡرَأَهَآ‌ۚ إِنَّ ذَٲلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرٌ۬ (٢٢) لِّكَيۡلَا تَأۡسَوۡاْ عَلَىٰ مَا فَاتَكُمۡ وَلَا تَفۡرَحُواْ بِمَآ ءَاتَٮٰڪُمۡ‌ۗ وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخۡتَالٍ۬ فَخُورٍ (٢٣)...
  4. شوکت پرویز

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    اب بہتر ہے سارہ صاحبہ ! لیکن ان مصرعوں کی دوبارہ تقطیع کرکے دیکھیں :)
  5. شوکت پرویز

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    غیر متفق! کیوں بھئی، غزل کیوں ضائع ہو گئی؟؟؟؟ کسی اور کی زمین استعمال کرنا (فی نَفسِہِ) کوئی عیب یا حسن نہیں، بلکہ عیب یا حسن آپ کے کہے گئے کلام میں ہوتا ہے۔ اور آپ کا یہ کلام (اور اس دوسرے دھاگہ والا کلام بھی) کم از کم ضائع کی کیٹیگری کا تو نہیں۔۔ (y) زمین: کلام کے ردیف و قافیے اور بحر
  6. شوکت پرویز

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    معذرت: انا والے شعر میں تمہاری اردو درست ہے، وہ میری کم فہمی کی وجہ سے مجھے غلط فہمی ہو گئی تھی۔ :)
  7. شوکت پرویز

    ایک انجان وفا یاد آیا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    ایک بار پھر اچھی غزل اور۔۔۔ ایک بار پھر وہی تیرے تِرے والا معاملہ :oops: : ۔۔۔۔۔۔ اور یہاں "یاد آئی" آئے گا :) ، پر ہائے رے ردیف۔۔۔ شاید یہاں یہ چل جائے (ناٹ شور :) )، حالانکہ بات بالکل بدل گئی ہے۔۔۔ اور اُسے گھر کا پَتا یاد آیا :)
  8. شوکت پرویز

    اے صنم مجھ پہ یہ عطا ہی سہی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    بہت خوب سارہ صاحبہ ! عمدہ الفاظ اور بحر میں بھی :) بس دو جگہ وہی میری مِری والا معاملہ ہے: (y)
  9. شوکت پرویز

    حبیب جالب دل والو ! کیوں دل کی دولت یوں بیکار لٹاتے ہو

    ہم سے روٹھ کے جانے والو اتنا بھید بتا جاؤ کیوں نت راتوں کو سپنوں میں آتے ہو من جاتے ہو خوب انتخاب ہے زبیر انکل ! شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔۔ :)
  10. شوکت پرویز

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    جی بھائی، میں نے آلریڈی جواب نمبر 10 میں آپ کو ٹیگ کر دیا تھا۔ :)
  11. شوکت پرویز

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    :notworthy::applause::silent3::shut-mouth: :):):)
  12. شوکت پرویز

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    وضاحتوں کا موسم یہاں بھی آ گیا (y)
  13. شوکت پرویز

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    تو کیا ہوا، ہم نے تو یاد کر لیا تھا نا؟؟؟؟؟؟ ہمیں سید شہزاد ناصر انکل نے اپنا نائب بنایا تھا، کہ آپ کو ہم ٹیگ کر دیں :bighug:
  14. شوکت پرویز

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    بہت عمدہ غزل ہے مزمل بھائی! ڈھیروں داد قبول کریں۔۔۔ یہ شعر تو بہت ہی خوبصورت ہے: ہمارے زخموں کی چارہ گر جز کتابِ یزداں کوئی نہیں ہے ہر ایک آیت بوقتِ چارہ خواصِ مشک و نمک رہی ہے وَٱعۡتَصِمُواْ بِحَبۡلِ ٱللَّهِ جَمِيعً۬ا وَلَا تَفَرَّقُواْ‌ۚ سُوۡرَةُ آل عِمرَان، آیت 3 ۔۔۔۔ صرف یہاں شاید "کے" کا...
  15. شوکت پرویز

    عروضی اصطلاحات

    میں تو یہی کہتا ہوں: یعنی میں ان کی مثالوں میں اشعار کو دیکھتا ہوں، اور کبھی وہاں سے مایوسی نہیں ہوئی۔۔۔ :)
  16. شوکت پرویز

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ باتیں ساری ان کی گڑ بڑ راہ چلیں تو رستہ بھولیں بس میں جائیں بستہ بھولیں ٹوپی ہے تو جوتا غائب جوتا ہے تو موزا غائب پیالی میں ہے چمچا الٹا پھیر رہے ہیں کنگا الٹا لوٹ پڑیں گے چلتے چلتے چونک اٹھیں گے بیٹھے بیٹھے سودا لے کر دام نہ دیں گے دام دیے تو چیز نہ لیں گے
  17. شوکت پرویز

    عروضی اصطلاحات

    اردو انسائیکلو پیڈیا کے متعلق: عام طور پر میں نے یہ پایا کہ جس ن کی آواز "ن" جیسی نہیں نکلتی، وہ اسے نون غنّہ لکھتے ہیں، اس سے قطعِ نظر کے وہ تقطیع میں شمار ہوگا یا نہیں۔ مثلاً رنگ؛ رنگ میں ن کی آواز "ن" جیسی نہیں (جس طرح انجان وغیرہ میں ہے)، اسی لئے انہوں نے رنگ والے ن کو نون غنّہ کہا ہے۔ یہ...
  18. شوکت پرویز

    گرچہ پاس اپنے جائداد نہیں

    بہت شکریہ محمد احمد بھائی !
Top