نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    بہت خوب غزل شریک محفل کی ہے سسٹر غدیر۔۔۔ بہت ہی خوصورت اشعار ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دو مصرعے وزن سے نکل گئے ہیں یہ شاید اس طرح ہوں: اب تو سورج ہے سر پہ آ ٹھہرا اور آسماں عاق کر چکا مجھ کو
  2. شوکت پرویز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    وہ ہم کو چھوڑ کر تنہا چلے جاتے ہیں محفل سے نہیں جب شمع تو بے کار پروانہ یہاں کیوں ہو رقیبوں کی خوشی کے واسطے توڑا ہے دل میرا کسی کا سود ہو تو ہو مگر میرا زیاں کیوں ہو
  3. شوکت پرویز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    گو کہ سمجھ نہیں مگر پھر بھی یہ مانتا ہوں میں وزن میں تولتا ہو جو، شعر اسے سنائے کیوں؟ ;) گو کہ یہاں "سنائیں" کا محل ہے، لیکن۔۔۔ درج بالا شعر محترم عتیق الرحمٰن کا ہے جو درج ذیل لنک میں پوسٹ کیا گیا ہے؛ میں نے صرف کچھ اس کو وزن میں لانے کی کوشش کی ہے۔...
  4. شوکت پرویز

    جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہو جائے۔۔ڈاکٹر نزہت انجم

    بہت اچھا کلام شریک محفل کیا ہے انکل (y) یہ اشعار تو بہت ہی خوب صورت ہے ۔۔۔۔۔ یہاں "دکھا" ہونا چاہئے :) ۔۔۔۔ اور یہ وزن میں نہیں :(؛ اس میں "تو" اور "اس" کے بیچ کچھ کمی ہے، شاید "میں" کی۔۔۔
  5. شوکت پرویز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    کھولا نہ گیا، دیکھا نہ گیا، اُس گنجِ سُخن کا باب ہیں ہم اے اہلِ زمانہ قدر کرو، کمیاب نہیں، نایاب ہیں ہم قطرے سا نظر آتے ہیں مگر مت چھیڑ ہمیں سیلاب ہیں ہم اپنوں کے لئے زمزم ہیں مگر دشمن کے لئے تیزاب ہیں ہم
  6. شوکت پرویز

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    تو برقع میں جسے یوں دیکھتا ہے وہ ہے پچپن کی نقاب اٹھّے اگر اس کا تو تیرا بھی بھرم نکلے ;)
  7. شوکت پرویز

    برائے تنقید و اصلاح.........

    بحر میں نہیں ہے مانی :) م فا ع لن ہ ہُ ءِ جا ہوئی: "ہو" صرف ہُ تقطیع ہوگا، یعنی صرف ایک حرفی، جب کہ بحر میں وہاں دو حرفی رکن کی ضرورت ہے :(
  8. شوکت پرویز

    نظم: بطونِ خاک سے باتیں!

    اور قبول فرش ہیں جناب ;)
  9. شوکت پرویز

    نظم: بطونِ خاک سے باتیں!

    زبردست نظم ہے مہدی بھائی !
  10. شوکت پرویز

    شاذ تمکنت غزل ۔ خراب ہوں کہ جنوں کا چلن ہی ایسا تھا ۔ شاذ تمکنت

    بہت خوب شراکت محمداحمد بھائی ! سبھی شعر خوبصورت ہیں۔۔۔ (y) شراکت کے لئے شکریہ۔۔ ۔۔۔ پہلے دونوں اشعار میں "تیرا" ہونا چاہئے۔۔ :)
  11. شوکت پرویز

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    بھلکڑ بھائی! ذرا دھیان سے، کہیں ایسا نہ ہو کہ اس "احتیاط" کے چکر میں ایک بھی گلی نہ بچے گزرنے کے لئے ;) ہاں ! کچھ دس پندرہ گلیوں تک بات ٹھیک ہے (y)
  12. شوکت پرویز

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    مجھے اعجاز انکل کا یہ شعر یاد آ گیا۔ لاکھ رستے بدل کے گھر جاؤں راہ میں وہ سڑک تو آئے گی
  13. شوکت پرویز

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    بہت خوب شراکت ہے انکل ! سبھی اشعار عمدہ ہیں (y) میں خود بھی احتیاطا" اُس طرف سے کم گزرتا ہوں کوئی معصوم کیوں میرے لیئے بدنام ہو جائے واہ !
  14. شوکت پرویز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' بھلائی جان کے بھر دو ایاغ، پیتے ہیں''

    انکل ! اے ساقی کیسا رہے گا، شروع کے چار اشعار میں تو شاید ٹھیک لگ رہا ہے۔۔۔۔ اگر یہ ردیف رکھنا ہو تو پہلے شعر میں "بھر دے" اور تیسرے شعر میں "سجا دے" اور "جلا دے" بھی کر دیا جائے :) اس ردیف کی مناسبت سے آخری دو اشعار میں بھی کچھ تبدیلی کی جا سکتی ہے۔۔ :)
  15. شوکت پرویز

    کبھی اپنی گردن کا خم دیکھتے ہیں۔۔برائے اصلاح

    بہت خوب نمرہ ! بہت اچھے اشعار کہے ہیں آپ نے :) ۔۔۔ ۔۔۔ وسطِ بھنور: بھنور سنسکرت کا لفظ ہے، اضافت کے ساتھ جوڑا نہیں جاسکتا :( ۔۔۔ شاید یہاں یہ چل جائے: اتاری ہے طوفان میں اپنی کشتی :unsure:
  16. شوکت پرویز

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللّٰہِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ مَعَہٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَی الۡکُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیۡنَہُمۡ تَرٰىہُمۡ رُکَّعًا سُجَّدًا یَّبۡتَغُوۡنَ فَضۡلًا مِّنَ اللّٰہِ وَ رِضۡوَانًا ۫ سِیۡمَاہُمۡ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ مِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِ ؕ ذٰلِکَ مَثَلُہُمۡ فِی التَّوۡرٰىۃِ ۚۖۛ وَ مَثَلُہُمۡ...
  17. شوکت پرویز

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    Christianity had a 600-year start on Islam. Numerically the Christians claim to outnumber the followers of any other faith; this is true but let us look at the picture in its true perspective - THERE ARE MORE PROFESSING CHRISTIANS IN THE WORLD THAN PROFESSING MUSLIMS, BUT THERE ARE MORE...
  18. شوکت پرویز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ملائکہ سسٹر ! آپ کے جوابات بہت اچھے ہیں (y)
Top