نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    تِرے کہنے پہ "تن" اپنا "فلا" کر ہم بھی دیکھیں گے ;) کیوں کہ ہمارا تن ذرا بھی فلا نہیں ہے :(؛ ہم بہت دبلے پتلے ہیں۔ عمراعظم انکل
  2. شوکت پرویز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کی غرض سے،'' ہنگامہء محشر ہے؛؛

    انکل ! کیا اسے یوں کر سکتے ہیں: جب جب بھی ملا تجھ سے، تب تب ملی رسوائی پھر خود ہی کو سمجھایا، پھر خود سے لڑا ہوں میں
  3. شوکت پرویز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' بھلائی جان کے بھر دو ایاغ، پیتے ہیں''

    شاید پہلے چار اشعار میں "اے ساقی" ردیف چل جائے :unsure: اگر یہ ردیف رکھنا ہو تو پہلے شعر میں "بھر دے" اور تیسرے شعر میں "سجا دے" اور "جلا دے" بھی کر دیا جائے :)
  4. شوکت پرویز

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    امجد بھائی ! آپ کی پریشانی شاید اس لنک سے کچھ کم ہو جائے http://www.urdukidzcartoon.com/ اگر چہ مجھے یہاں ویڈیوز نہیں ملے، لیکن کارٹونز زبردست ہیں۔ یہ لنک مجھے سسٹر عندلیب کی دستخط میں ملے ہیں :)۔ باباجی ثمینہ شاہ محمدعلم اللہ اصلاحی الف عین مانی ایچ اے خان محمود احمد غزنوی محمد خلیل الرحمٰن
  5. شوکت پرویز

    رقص کرتا ہے جو آنکھوں میں شرارے کی طرح ۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    بہت عمدہ غزل ہے سارا صاحبہ ! سبھی اشعار خوب ہیں اور یہ شعر تو لا جواب۔ مطمئن ایسے کہ ہم پربت ہیں۔ اپنے آپ میں اضطراب ایسا کہ دل رہتا ہے پارے کی طرح
  6. شوکت پرویز

    نظر آلودہء گردَ سفر ہے : از۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    میں جو بولا کہا کہ یہ آواز اسی خانہ خراب کی سی ہے آپ نے درست فرمایا کہ یہاں "خانہ" فعلن (22) کے وزن پر ہی باندھا گیا ہے، لیکن یہاں اضافت نہیں؛ آپ کوئی اضافت والا شعر لائیں جس میں "خانہء" خا + نا + (ئے یا ءِ) وزن پر باندھا گیا ہو تو ہم :silent3: غالب کا یہ مصرع دیکھیں: جذبہء بے اختیارِ شوق دیکھا...
  7. شوکت پرویز

    نظر آلودہء گردَ سفر ہے : از۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    :) یہاں اس موضوع پر کچھ گفتگو ہوئی تھی، اسے دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%81%D9%90-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DB%81%D9%86%D8%A7-%D9%BE%DA%91%D8%A7-%D8%BA%D8%B2%D9%84.15210/page-3
  8. شوکت پرویز

    کونٹریکٹ، اظہر م کے قلم سے

    بہت جذباتی تحریر ہے اظہر بھائی ! آپ نثر بھی بہت اچھی لکھتے ہیں۔ اور جس گہرائی سے آپ نے CV میں وضاحتوں والی بات، اور پین گرنے والی بات، اور وہ آخری کانٹریکٹ وال بات کہی ہے، یہ بہت ہی تلخ حقیقت ہے۔۔۔ ۔۔۔ ویسے لوگوں کو بیرون ملک جانے سے پہلے اچھی سے تحقیق کر لینی چاہئے، اس سے ایسے واقعات کچھ کم تو...
  9. شوکت پرویز

    نظر آلودہء گردَ سفر ہے : از۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    بہت اچھا کلام ہے سارا صاحبہ ! اس خاکسار کی طرف سے بھی داد قبول کیجئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا متبادل مصرع وزن میں ہے (y)۔۔ پہلا متبادل مصرع (پہلے اصل مصرع کی طرح) وزن میں نہیں :(۔ مسئلہ "دل" میں نہیں، "خانہء" میں ہے۔۔۔ خانہء کو یا تو خا + ن + ءِ یا پھر خا + ن + ئے باندھا جا سکتا ہے۔۔۔ لیکن خا + نا +...
  10. شوکت پرویز

    نظم: ایک منظر ایک فسانہ!

    زبردست مہدی بھائی ! (y) ۔۔۔۔ شاید کچھ ٹائپوز رہ گئے ہیں۔۔۔:) :)
  11. شوکت پرویز

    تعارف میرا تعارف

    طاہر اسلام بھائی! آپ کسی کے مراسلہ کا جواب دینا چاہیں تو بائیں طرف "جواب" پر کلک کریں، اور پھر جواب دیں، اس طرح منظم بھی ہو گا اور اس صاحبِ مراسلہ کو بھی ایک اطلاع چلی جائے گی کہ کسی نے اس کے مراسلہ کا اقتباس لیا ہے؛ اور اگر آپ کسی رکن کو متوجہ کرنا (یعنی یہاں بلانا) چاہیں، تو @ لکھ کر اس رکن کا...
  12. شوکت پرویز

    اے صنم، تیرا بدلنا دیکھا ۔ برائے اصلاح، تنقید، تبصرہ

    اور پھر میں نے یہ جواب دیا تھا: میں نے خود اوزان کے بارے میں اصلاحِ سخن کے دھاگوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اور یہ تو محفل میں کم آنے والے بھی بتا دیں گے کہ اصلاحِ سخن میں سب سے زیادہ اور مؤثر اصلاح آپ ہی کی ہیں۔ :) تو انکل آپ استادی سے کترائیں تو آپ کو بجا ہے لیکن محفلین کے لئے تو آپ یقیناً استاد...
  13. شوکت پرویز

    آج کا شعر - 5

    نہ جانے کس لئے امّیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہگزر بھی نہیں (فیض)
  14. شوکت پرویز

    مِری شاعری سے پریشان سب

    آپ کا مشکور ہوں محمداحمد بھائی ! :)
  15. شوکت پرویز

    یہ انساں یہ انساں کے سامان سب

    شکریہ غدیر زھرا اور محمداحمد بھائی :)
  16. شوکت پرویز

    مِری شاعری سے پریشان سب

    مِری شاعری سے پریشان سب مجھے دیکھ ہوتے ہیں حیران سب یہ اپنے پرائے یہ اچھے برے مِرے دل کی حالت سے انجان سب یہ کہتے ہیں پاگل تو ہو جائے گا نظر آتے ہیں اس کے امکان سب مِری شاعری پہ یہ ردِّ عمل? اگرچہ یہ ہیں زیرِ ایمان سب غلط فہمی اپنی ہی آئی نظر سمجھ بیٹھا تھا ہیں ثنا خوان سب یہ کیا جانیں...
  17. شوکت پرویز

    یہ انساں یہ انساں کے سامان سب

    آپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا۔۔۔ :) اب کچھ کرتا ہوں اس بارے میں۔۔۔ :thinking: یہ 25 دسمبر 2011 کی لکھی ہوئی ہے؛ اور ان دنوں میں تو even عروض کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا :( اس غزل کے پیچھے (بھی) ایک کہانی ہے: میں بھیونڈی میں اپنے ایک ماموں کو اپنی کچھ "شاعری" بتانے گیا۔ تو انہوں نے مجھے...
  18. شوکت پرویز

    راحت اندوری انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا۔۔۔ ڈاکٹر راحت اندوری

    بہت خوب کلام شریکِ محفل کیا ہے انکل ! شکریہ :)
  19. شوکت پرویز

    یہ انساں یہ انساں کے سامان سب

    یہ انساں یہ انساں کے سامان سب گھڑی دو گھڑی کے ہیں مہمان سب یہ انساں کی بستی بیابان سی یہ انساں کے چولے میں حیوان سب جو پرکھا تو دو چار پایا فقط دکھائی تو دیتے ہیں انسان سب ہیں دنیا کے بارے میں دانا مگر ہیں مذہب کے بارے میں نادان سب ہے مطلب پرستی دلوں میں بسی بھلا بیٹھے ہیں رب کے فرمان سب...
  20. شوکت پرویز

    بابِ رُفتگی

    بہت بہت مبارک ہو نیرنگ بھائی ! :)
Top