وعلیکم السّلام و رحمتہ اللہ اشرف بھائی !
اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
آپ کسی رکن کو متوجّہ کرنا چاہتے ہوں تو اس رکن کے یوزر نیم سے پہلے @ کا اضافہ کردیں (اس طرح: اشرف پرویز؛ اسے ٹیگ کہتے ہیں:))، تو اسے ایک اطلاع چلی جائے گی کہ کسی نے اسے یہاں یاد کیا ہے، اور وہ (رکن) اگلی مرتبہ جب آن لائن ہوگا...