نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازؤے قاتل میں ہے (بسمل عظیم آبادی - رام پرساد بسمل)
  2. شوکت پرویز

    مجھے عادت ہے چاہے جانے کی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    اسے ایسے لکھیں، (یعنی سیدھا سیدھا سوال پوچھیں، کوئی تمہید نہ باندھیں، خاص طور پر اس طرح کی تمہید) آپ کے خیال سے یہاں شاعر کو خود کے بارے میں یہ کہنا چاہئے، کہ "میں اس کا نام لے کر جیتا (جیتی) ہوں"؛ لیکن شاعرہ کا خیال شاید یہ نہ ہو۔ :) یہ تو آپ شاعرہ سے ہی پوچھیں۔ کہ وہی بہتر بتا سکتی ہیں :)...
  3. شوکت پرویز

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    آپ کے تبدیل شدہ اشعار بہتر ہیں۔۔۔ :)
  4. شوکت پرویز

    تقریب بظاہر تو زمانے کے لئے تھی ۔۔۔ برائے صلاح و اصلاح۔۔۔

    کیا بات ہے الشفاء بھائی، بہت خوب۔۔۔۔:)
  5. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    جی بھلکڑ بھائی! یہ شعر یہاں پہلے سے موجود ہے۔ مراسلہ نمبر 32 :)
  6. شوکت پرویز

    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

    بہت عمدہ غزل شیئر کی ہے یوسف بھائی! یہ شاید یہاں فرخ بھائی بھی شئیر کر چکے ہیں۔۔۔ :)
  7. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    کیا بھروسا ہے زندگانی کا آدمی بلبلا ہے پانی کا
  8. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے (نواب مرزا شوق - مثنوی)
  9. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    جی جناب! آپ کی پہلی بات درست، یہ صرف ایک مصرع ہی ہے۔ مزید کے لئے یہ مراسلہ دیکھیں! (یہاں اس پر کچھ گفتگو ہوئی تھی) اس بناء پر اس کے بارے میں یہ بات سامنے آتی ہے: :)
  10. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے (غالب)
  11. شوکت پرویز

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    تدبیر سے بگڑی ہوئی تقدیر بنا لے اپنے پہ بھروسہ ہے تو اک داؤ لگا لے
  12. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹوٹا ہوا تارہ مہِ کامل نہ بن جائے (اقبال)
  13. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    دشت تو دشت ہے دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحرِ ظلمات میں دوڑا دِئے گھوڑے ہم نے (اقبال، شِکوۃ)
  14. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں (میر حسن ، مثنوی سِحر البیان)
  15. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرق دریا؟ نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا (غالب)
  16. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
  17. شوکت پرویز

    شعر جو ضرب المثل بنے

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے لائے اس بت کو التجا کرکے
  18. شوکت پرویز

    اقتباسات اطہر پرویز کی کتاب " علی گڑھ سے علی گڑھ تک " سے اقتباس

    وَءَاتِ ذَا ٱلۡقُرۡبَىٰ حَقَّهُ ۥ وَٱلۡمِسۡكِينَ وَٱبۡنَ ٱلسَّبِيلِ وَلَا تُبَذِّرۡ تَبۡذِيرًا (٢٦) إِنَّ ٱلۡمُبَذِّرِينَ كَانُوٓاْ إِخۡوَٲنَ ٱلشَّيَ۔ٰطِينِ‌ۖ وَكَانَ ٱلشَّيۡطَ۔ٰنُ لِرَبِّهِۦ كَفُورً۬ا (٢٧) اور رشتہ داروں اور محتاجوں اور مسافروں کو ان کا حق ادا کرو۔ اور فضول خرچی سے مال نہ...
Top