نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    حسرت موہانی میں مبتلائے رنجِ وطن ہوں وطن سے دُور

    بہت عمدہ کلام شیئر کیا ہے، شکریہ طارق بھائی !!
  2. شوکت پرویز

    غالب یونہی افزائشِ وحشت کے جو ساماں ہوں گے۔۔۔۔۔۔ غالبؔ

    زبردست انتخاب محترمہ مدیحہ صاحبہ !
  3. شوکت پرویز

    سہرے کے پھول

    عمدہ !! زبردست!! یہاں شاید "رہے" زیادہ مناسب ہو، کیونکہ عقدِ ثالث ابھی پورا نہیں ہوا ہے، سیریمونی جاری ہے۔۔۔ :) زبردست !! بہت ہی اعلیٰ !! شاید یہاں قبر کرنا پڑے۔۔۔ :) طنزپر خاتمہ، زبردست !! اسے ایک کر دیں :)
  4. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    اس کی گنجائش تو ہے، پر جیسا آ گیا "یونیورسل" جنس ہے۔ جیسی آ گئی کرنے سے وہ مؤنث تک محدود ہو جائے گا۔ مدّعا یہ ہے کہ چاہے کوئی بھی اسی کے جیسا زیادہ باتونی۔۔۔ (مذکر یا مؤنث) اس کے سامنے آ جائے تو کیا وہ برداشت کر پائے گی؟؟؟
  5. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    جی استاد جی ! اس کا مقصد بھی یہی تھا۔ :)
  6. شوکت پرویز

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    خدا رکھے زباں ہم نے سنی ہے میر و مرزا کی کہیں کس منہ سے ہم اے مصحفی اردو ہماری ہے (غلام ہمدانی مصحفی)
  7. شوکت پرویز

    تعارف السلام علیکم

    تو گویا کہ یہ مراسلہ آپ نے آج سے پہلے لکھا تھا، کیوں کہ اس میں آپ نے سمائیلی استعمال کی ہے۔۔۔ :battingeyelashes:
  8. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    محترم قیصرانی بھائی ! یہ سعیِ لا حاصل ہے، اسی لیے تو انہیں سنانے کی بجائے آپ ہی کو سنا ڈالی :) ویسے مجھے لگتا تھا کہ یہ "کہانی گھر گھر کی" ہو گی۔۔۔
  9. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    آؤ زبیر مل کے کریں آہ و زاریاں :)
  10. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    پسند کرنے کا شکریہ شیزان بھائی۔۔۔ :)
  11. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو؟؟؟؟ ;)
  12. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    :cautious: بھائیوں کی درگت پر بہنوں کا جشن۔۔۔
  13. شوکت پرویز

    باتونی بیوی

    کچھ تعاون بیوی اس مشکل میں فرمائے گی کیا یہ غزل سننے تلک خاموش رہ پائے گی کیا کیوں مجھے کوسے ہے اتنا، کون سمجھائے اسے قسمتوں کا کھیل ہے، قسمت پہ پچھتائے گی کیا ہائے! کتنا بولتی ہے، سب سکوں غارت ہوا دو گھڑی خاموش بیٹھے گی تو مر جائے گی کیا کیا کروں! اس کو سمجھ آتی نہیں کوئی بھی بات کیسے...
  14. شوکت پرویز

    سہرے کے پھول

    اچھی طنزیہ تحریر ہے، اللہ آپ کے جذبہ کو قبول فرمائے، آمین۔۔۔ ---- یہ شاید فاعتبرو یا اولو الازواج ہونا چاہئے۔۔ :)
  15. شوکت پرویز

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    دُکھ جی کے پسند ہو گیا ہے انکل دل رک رک کر بند ہو گیا ہے انکل واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں سونا سوگند ہو گیا ہے انکل
  16. شوکت پرویز

    ابن انشا شہرِ دل کی گلیوں میں

    یہ بھی ایک ساماں تھا گہرائی
  17. شوکت پرویز

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اور اگر غدیر زھرا سس نہ ہوتیں تو یوں بے سر پیر کے مبالغے کون ہانکتا ۔۔۔ :)
  18. شوکت پرویز

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اور اگر شیزان بھائی نہیں ہوتے تو شوکت کسے سمجھاتا کہ عینی شاہ اور شوکت نے ایک ساتھ مراسلے پوسٹ کیے لیکن وہ کیا ہے نہ کہ عینی سس کو انگریزی بہت اچھی لگتی ہے اور انگریزی میں ایک کہاوت ہے کہ لیڈیز فرسٹ۔۔۔ اس لئے ساتھ میں پوسٹ کرنے کے باوجود عینی کے مراسلہ کو میرے مراسلہ سے پہلے داخلہ مل گیا :)
Top