قیصرانی بھائی !
اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اے ايمان والو تم اللہ كے ليے عدل و انصاف كے ساتھ سچى گواہى دينے والے بن جاؤ چاہے وہ تمہارى اپنى جانوں كے خلاف ہى ہو، يا والدين اور رشتہ داروں كے خلاف ہو، اگر وہ مالدار ہو يا فقير تو دونوں كے ساتھ اللہ تعالى كو زيادہ تعلق ہے،...