عظیم صاحب ، نہایت دلکش اشعار ہیں . داد قبول فرمائیے . آپ کی غزل اِس قدر نفیس ہے کہ اِس میں ایک دو کمیاں کھٹک رہی ہیں . خطا معاف ہو تو اپنی ادنیٰ رائے دے رہا ہوں . مناسب سمجھیں تو غور فرما لیں . مجھے متبادل مصرعہ کہنے میں گریز ہوتا ہے لیکن اپنا موقف ظاہر کرنے کا یہی بہترین طریقہ ہے . یہ صرف...