سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے ایک سفر در پیش ہے ۔ سو کوشش کروں گا کہ بطور سامع شریک رہوں ۔ لیکن کچھ دشوار لگ رہا ہے۔ تین روز بعد کراچی واپسی ہو گی ۔
 

صابرہ امین

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
بہت شکریہ بٹیا 🥰🥰🥰🥰
اللہ، سیما آپا اس میں شکریہ کی کیا بات ہے! 🥰🥰🥰 اردو محفل کا شکریہ، آپ سب کا شکریہ ۔ ۔ امید ہے کہ پچھلے مشاعرے سے زیادہ لوگ شرکت کریں گے۔ مشاعرے کی کامیابی تو سب کی ذمہ داری ہے، ہے نا! 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁
 
آخری تدوین:
Top