نتائج تلاش

  1. ع

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    فاتح صاحب ، نہایت اعلیٰ غزل ہے . سبحان اللہ ! میری ناچیز داد قبول فرمائیے . نور وجدان صاحبہ کا شکریہ کہ انہوں نے اِس نگینے سے رو شناس کیا .
  2. ع

    ہوں میں کل سنسار سے اوبا ہوا

    عمدہ اشعار ہیں ، منیب صاحب ! داد قبول فرمائیے .
  3. ع

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    عمدہ غزل ہے ، یاسر صاحب ! داد حاضر ہے .
  4. ع

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    بڑی مہربانی ، یاسر صاحب ! جزاک اللہ . بھائی ، خاکسار تو کسی طرح کام چلا لیتا ہے ، لیکن انداز بیاں دراصل آپ نے بے حد پر اثر پایا ہے . آپ کی شاعری جذبات سے سرشار تو تھی ہی ، آپ کی مترنم ادائیگی نے بھی خوب سماں باندھا . بہت لطف آیا .
  5. ع

    حمدِ باری تعالیٰ (موضوع: عفو) ٭ محمد تابش صدیقی

    تابش صاحب ، سبحان اللہ ! حمد پر داد اور انعام پر مبارکباد پیش ہے .
  6. ع

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    عمدہ نظم ہے ، منیب صاحب ! داد حاضر ہے . آپ نے اگر اپنی عمر کا انکشاف نہ کیا ہوتا تو اِس نظم کی میچیورٹی كے سبب میں آپ کو ایک عمر رسیدہ آدمی سمجھتا .
  7. ع

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    نوازش کا شکریہ ، منیب صاحب ! آپ نے شاید ویڈیو غور سے نہیں دیکھا . میں ہیوی ویٹ قطعی نہیں ہوں ! :) مذاق بر طرف ، آپ کی محبت اور ذرہ نوازی كے لیے بے حد احسان مند ہوں . جزاک اللہ .
  8. ع

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    احمد صاحب ، ستائش كے لیے بے حد احسان مند ہوں . جزاک اللہ ! بھائی ، آپ اپنی غزل اپنی آواز میں سناتے تو کچھ اور بات ہوتی . لیکن آپ کی غزل پِھر آپ کی ہے ، تحریری شکل میں بھی کم لطف نہ دے گی . فوراََ سے پیشتر عنایت فرمائیں .
  9. ع

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    عنایت كے لیے بے حد ممنون ہوں ، عبدالرؤوف صاحب ! جزاک اللہ . مشاعرے میں آپ سے ملاقات اور آپ کا دل پذیر كلام میرے لیے صد مسرت کا باعث تھے . سلامت رہیے .
  10. ع

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    عمدہ غزل ہے ، عبدالرؤوف صاحب . داد قبول فرمائیے . گستاخی معاف ، لیکن مجھے پانچویں شعر کا خیال اور بندش الجھے ہوئے لگے . یا ممکن ہے مجھے آپ جیسے قادر الكلام شاعر سے توقع کچھ زیادہ ہو گئی ہو . :)
  11. ع

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    گُلِ یاسمیں شعراء سے زیادہ داد کی حقدار آپ ہیں سو قبول فرمائیے !
  12. ع

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    بہت نوازش ، گل یاسمیں صاحبہ ! جزاک اللہ .
  13. ع

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    ذرہ نوازی کا شکریہ ، راحل صاحب ! جزاک اللہ . آپ کو دیکھ کر اور آپ کا عمدہ کلام سن کر بے حد خوشی ہوئی .
  14. ع

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    گل یاسمیں صاحبہ ، آپ کی عنایت كے عوض شکریہ بہت ادنیٰ سا لفظ ہے ، لیکن امید ہے آپ قبول فرمائینگی . بس ایک معمولی تصحیح کر دیجئے . مطلع كے پہلے مصرعے کو یوں کر دیجئے : تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں
  15. ع

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    گل یاسمیں صاحبہ ، گذشتہ برس کی طرح اِس بار بھی میں آپ کی چست اور درست رپورٹنگ سے بے حد متاثر ہوں . اللہ آپ کا ذوق و شوق اور برق رفتاری سلامت رکھے ( آمین . )
  16. ع

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    مشاعرے كے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد اور تمام سامعین کا شکریہ ! احباب سے مل کر اور ان کا كلام سن کر بہت خوشی ہوئی . شرکا کی تعداد بہت کم تھی . شاید میٹنگ لنک کچھ اور پہلے بنا کر دے دیا جاتا تو اور لوگ شریک ہو سکتے تھے . بہر حال ، نشست خوب رہی .
  17. ع

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! ابھی کچھ دیر قبل اُرْدُو محفل کی سترہویں سالگرہ پر منعقد مشاعرے میں غالبؔ کی طرح پر خاکسار نے جو ناچیز غزل پیش کی تھی ، وہ یہاں پیش خدمت ہے ، ان احباب كے لیے جو مشاعرے میں شرکت نہیں کر سکے . ملاحظہ فرمائیے . تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں دَر اصل ڈھونڈتا...
  18. ع

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    اِس بار ٹیگ کی اطلاع آئی ہے . پہلے نہیں آ رہی تھی .
  19. ع

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    کیا شرکا کی تعداد محدود ہے ؟ چند احباب کو مدعو کیا جا سکتا ہے ؟
Top