نتائج تلاش

  1. ع

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    عبدالرؤوف صاحب ، یاد آوری کا شکریہ ! پانچواں شعر اب خاصہ بہتر ہے . پہلے آپ نے نسیم کی مثال آندھیوں سے دی تھی جو قرین قیاس نہیں ہے . پِھر آپ نے ’جیسے‘ كے ساتھ ’جدھر‘ کہا تھا جس سے جملہ الجھ گیا تھا . یہ مسائل تو رفع ہو گئے ہیں ، لیکن جان کی امان پاؤں تو مجھے اب دو ایک نئے مسائل نظر آ رہے ہیں ...
  2. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    بے حد ممنون ہوں ، یاسر صاحب ! جزاک اللہ .
  3. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    بہت نوازش ، ساگر صاحب ! جزاک اللہ .
  4. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! کچھ روز قبل عاطف ملک صاحب کی عمدہ غزل پڑھنے کا شرف حاصل ہوا . اس غزل كے ایک شعر نے اپنی ایک حالیہ ناچیز غزل کی یاد دلا دی . لیجیے وہ غزل پیش ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے دِل کو انجانا سا دھڑکا لگتا ہے دیکھو تو اک بہتا...
  5. ع

    رباعی

    لا المیٰ صاحبہ ، آپ کی رباعی نظر نواز ہوئی . زبان پر ماشاء اللہ آپ کو عبور حاصل ہے لہٰذا بندشیں تو چست معلوم ہوتی ہیں ، لیکن گستاخی معاف ، مجھے یہاں کچھ مسائل نظر آئے . ایک تو یہ کہ یاسر صاحب کی طرح میری فہم کی رسائی بھی مفہوم تک نہیں ہو سکی . دوسرے یہ کہ لفظ ’بتاں‘ اساتذہ كے كلام میں مرکّبات...
  6. ع

    افسانچہ: جرم

    بے حد ممنون ہوں . جزاک اللہ !
  7. ع

    افسانچہ: جرم

    بہت نوازش ! جزاک اللہ .
  8. ع

    افسانچہ: جرم

    فیصل صاحب ، آپ کی محبت اور عنایت كے لیے جتنا بھی شکریہ ادا کروں ، کم ہو گا . جزاک اللہ !
  9. ع

    افسانچہ: جرم

    سیما بہن ، حوصلہ افزائی كے لیے بے حد احسان مند ہوں . جزاک اللہ !
  10. ع

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر آپ کی تحریر

    وارث بھائی ، سلام عرض ہے ! آپ كے ساتھ گزرے اِس واقعہ کو سن کر مجھے ایک ناچیز افسانچہ یاد آ گیا جو میں نے ایک عرصۂ دراز سے لکھ رکھا تھا لیکن کہیں بھیجا نہیں . میں نے وہ افسانچہ افسانوں والے زمرے میں چَسْپاں کیا ہے...
  11. ع

    افسانچہ: جرم

    احباب گرامی، سلام عرض ہے! مجھے افسانہ نگاری کا زیادہ تجربہ نہیں ہے . بزم کی ایک مختلف لڑی میں تذکروں کے دوران محمد وارث بھائی كے ساتھ گزرے ایک واقعہ کو سن کر مجھے ایک افسانچہ یاد آ گیا جو میں نے ایک عرصۂ دراز سے لکھ رکھا تھا لیکن کہیں بھیجا نہیں . وہ افسانچہ پیش ہے . افسانچہ: جرم اسلم...
  12. ع

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    یاسر صاحب ، وعلیکم السلام ! پذیرائی اور بے باک رائے کا بہت بہت شکریہ ! لفظ ’کوئی‘ ایک وسیع المعنی لفظ ہے . فیروز اللغات میں اِس كے معانی ہیں 1 . کچھ 2 . نامعلوم شخص 3 . تقریباََ ، لگ بھگ 4 . ایک آدھ 5 . کہیں ممکن ہے 6 . ذرا ، ایک . یہ ایک کلمۂ تنکیر ہے جس کا استعمال بعض اوقات زور دینے كے لیے...
  13. ع

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    بہت نوازش ، عاطف صاحب ! جزاک اللہ .
  14. ع

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    عمدہ غزل ہے ، عاطف صاحب ! داد قبول فرمائیے . آپ كے چوتھے شعر پر اپنی ایک ناچیز حالیہ غزل کا ایک شعر بیساختہ یاد آ گیا . سن لیجیے . دُنیا کا ارمان وہی بس کرتے ہیں پل پل مرنا جن کو جینا لگتا ہے ایک مرتبہ پِھر بہت ساری داد .
  15. ع

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    عاطف بھائی ، صابرہ بہن كے لیے میری جانب سے زحمت اٹھانے کا دلی شکریہ ! :) پذیرائی كے لیے بے حد احسان مند ہوں . جزاک اللہ !
  16. ع

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    عبدالرؤوف صاحب ، آپ کی داد سَر آنكھوں پر . جزاک اللہ !
  17. ع

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    محترم اعجاز صاحب ، حوصلہ افزائی كے لیے بے حد ممنون ہوں . جزاک اللہ !
  18. ع

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    بہت نوازش ، صابرہ بہن ! دوسرے شعر پر آپ كے سوال كے جواب میں پہلے تو جی چاہا کہ مقطع مکرر عرض کر دوں ، :) لیکن آپ كے سوال کا تسلّی بخش جواب نہ دینا بد اخلاقی کا ثبوت ہو گا . ویسے سید عاطف علی بھائی نے بالکل درست جواب فراہم کر دیا ہے ، تاہم اتنا اور عرض ہے کہ خوش حال زندگی حاصل کرنے كے لیے تو...
  19. ع

    غزل: یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی

    احبابِ گرامی ، سلام عرض ہے ! ایک غزل پیشِ خدمت ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . یوں تو رگوں میں خون ہے، پانی نہیں کوئی لیکن ہے اک جمود، روانی نہیں کوئی خوش حال زندگی کی تمنا فضول ہے زحمت ہمیں کبھی جو اٹھانی نہیں کوئی ہیں زیرِ مشکلات زمانے میں اور لوگ ہَم ہی کو جو ئے شیر بہانی...
  20. ع

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب ، فاتح صاحب ! کیا کہنے . داد حاضر ہے .
Top