میں اور فوٹو گرافر
جب ہم چیر لفٹ پر سفر کرنے لگے تو ایک فوٹو گرافر نے مجھے کہا کہ چیر لفٹ پر بیٹھنے کی تصویر بنوا لیں یاد گار رہے گی۔ میں نے اسے کوئی جواب نہیں دیا اور اپنا کیمرہ نکال کر دیکھا دیا۔ تو کہنے لگا سر کیمرے تو سب کے پاس ہوتے ہیں لیکن جیسی فوٹو ہم بنا سکتے ہیں ویسی آپ نہیں بنا سکتے۔...