برِاعظم انٹارکٹیکا کے بارے میں سنا گیا ہے کہ وہاں چھ مہینے رات اور چھ مہینے دن ہوتا ہے۔ کیا یہ حقیقت ہے یا پھر فرضی کہانیاں ہیں۔ یا پھر جو گرمیوں میں 20 یا 21 گھنٹے کا دن اور 3 یا چار گھنٹے کی رات ہوتی ہے اسی طرح سردیوں میں رات اور دن میں فرق آتا ہے۔ تو او وجہ کو سامنے رکھ کر کہا جاتا ہے کہ چھ...