نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر

  2. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ صبح بیدار ہوتے ہوئے۔ ماشاءاللہ جب بھی سو کر اٹھتی ہے تو تقریبا مسکراتا چہرہ ہوتا ہے ہر وقت ۔ اگر زبر دستی اٹھایا جائے تو روتی ہے ورنہ مسکراتی رہتی ہے ماشاءاللہ
  3. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر

  4. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر

  5. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر

  6. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    بجلی جانے والی ہے بعد میں دیکھتےہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    یہ تو جواب نا دینے والی بات ہوئی نا تین پر تکا بھی لگ سکتا ہے یہاں تکا کون لگائے:eek:
  8. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    چلیں جی میں بھی سوال کرتا ہوں بیٹس میں۔ ٹیس میچ میں کوئی سینچری نہیں پاکستانی کھلاڑی اشارے تو اتنے آسان بتا دیے ہیں کہ آرام سے پتہ چل جائے گا
  9. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    مجھے تو سوال کرنے ہی نہیں آتے خیر جو کھلاڑی میں پوچھوں گا وہ آپ کو آئے گا ہی نہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    ہممم اگلا سوال کیا ہے پھر
  11. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    میں آپ کا جنرل نالج دیکھ رہا تھا:p
  12. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    ویسے یہ کوئی خاص اشارے نہیں تھے میرے خیال میں حنیف محمد بھی ان پر پورے اترتے ہیں ذرا غور کریں
  13. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    اب کھلاڑی کا نام بھی بتائیں نا
  14. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    اب تو آپ کو جواب بھی آتا ہوگا
  15. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    میرے لیے تو یہ مشکل سوال لگ رہا ہے آخری سوال کر رہا ہوں۔ کیا ان کا تعلق آسٹریلیا سے ہے
  16. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    یہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    کوئی اور باقی کے دو سوال پوچھ لے مجھے پتہ نہیں لگ رہا
  18. خرم شہزاد خرم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    یہ میرا پہلا سوال تھا آپ نے ہاں یا نا میں جواب دینا تھا نا :p
Top