اصل میں، میں کوئی شاعر تو ہوں نہیں۔ کبھی کبھی لکھ لیتا ہوں آج سے چار سال پہلے باقاعدہ شاعری کی تھی لیکن بعد میں ایسا کام میں مصروف ہوا تو شاعری وہی کی وہی رہ گی۔ اب پھر فری ہوا ہوں تو کچھ نا کچھ لکھ لیتا ہوں۔ کرنا تو یہی ہے کہ اس غزل کو پھر سے چیک کرتے ہیں اور کچھ وقت گزار کر ہی اس کو دیکھتے...