یہ بات تو درست ہے۔ مجھے تو ابھی تک اس نے کچھ نہیں کہا لیکن دو دن پہلے ناز پری نے اس کے منہ میں انگلی ڈالی تھی تو اس نے کاٹا تھا۔ جس پر بنت شبیر نے مذاق کیا تھا کہ ابھی سے کاٹنے لگ پڑی ہے۔ پھر ناز پری نے اس کو کہا کہ خود اس کہ منہ میں انگلی دے کر چیک کر لو۔ جب بنت شبیر نے نور سحر کہ منہ میں انگلی...