جزاک اللہ۔ مجھے یقین تھا کہ میر ا حوصلہ یہاں سے ہی ہمت پکڑے گا۔ ان شاءاللہ مجھے اللہ کی ذات پر پکا یقین ہے۔ بس افسوس اس کے بندوں پر ہے جو کسی حال پر بھی خوش نہیں ہوتے۔ اس لیے کچھ اداس ہو گیا تھا، دو تین دن سے جیسے چپ سی لگ گئی تھی اور ہر بندے نے محسوس کیا تھا جو مجھے ہنستا ہوا دیکھتا تھا، سوائے...