کی آمد مبارک ہو۔ بابرکت ہے وہ دن جب اللہ عزوجل نے دنیا پر اپنا نبی مبعوث کیا اور اسے سارے جہانوں کے لیے رحمت بنایا۔ خوشی کا ہے وہ دن جب ایمان والوں کو اللہ کی یہ عظیم نعمت عطاء ہوئی۔ تو کیا آپ جشن کی مبارک دے رہے ہیں اور جس وجہ سے جشن منا رہے ہیں اس کی مبارک نہیں۔میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے موقع پر جشن منایا جا رہا ہے۔
اس کی مبارکباد ہے۔
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جشن کی مبارکباد ہے۔
میں نے اکثر دیواروں پر یہی لکھا اور پڑھا دیکھا ہے۔
تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔