جی سر جی ان جوابات کو ہی سامنے رکھ کر سوال کیے ہیں کہ چھ ماہ کی رات یا چھ ماہ کا دن تو نہیں ہوتا نا۔ بس 20 گھنٹے یا پھر جیسے قیصرانی بھائی نے بتایا کہ ہفتوں تک رات اور دن کا سلسلہ ہوتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ دو ہفتوں کی رات اور دوہفتوں کا دن ہوتا ہے چھ ماہ کا تو نہیں ہوتا؟؟ یا ہوتا ہے؟؟