بھارت کا ایوانِ زیریں (لوک سبھا) 543 نشستوں پر مشتمل ہے۔ یعنی ان نشستوں کو پُر کرنے کے لیے پورے ملک میں 543 انتخابی حلقے قائم کیے گئے ہیں۔ ان 543 حلقوں میں کسی ایک حلقے میں بھی مسلم آبادی، غیر مسلم آبادی سے زیادہ نہیں ہے۔
543 ارکان پر مشتمل موجودہ بھارتی لوک سبھا میں مسلم ارکان کی تعداد 27 ہے،...