بہت خوب۔ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔ جناب آپ کے کس کان میں کس افلاطون نے یہ پھونک دیا کہ " کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" کا مطلب موضوع کو ڈی ریل کرنا ہے۔
سوال تو یہ بنتا ہے کہ ایک صاحب کے ایک سیدھے سادے سوال سے آپ کو ایسا کیا رنج پہنچا کہ آپ نے ایک بار پھر دوسروں پر الزام تراشیوں کا...