نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بس یہی مطالبات؟ یہ تو شوگر کوٹڈ مطالبات ہیں، اور وہ بھی مبہم انداز میں تحریر کردہ۔ براہِ مہربانی ان ٹوئیٹر اکاؤنٹس کی دیگر پوسٹس بھی دیکھیں، آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔ مختصراً یہ کہ ان عورتوں اور مردوں کامسئلہ خواتین کو حقوق دینا نہیں بلکہ ان کے سر سے دوپٹہ چھیننا ہے۔ واضح رہے کہ دوپٹہ...
  2. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    تہمت لگانا یقیناً گناہِ کبیرہ ہے، اور عورت مارچ کے نام پر جس مادر پدر آزادی کی تعلیم دی جا رہی ہے، وہ گناہِ کبیرہ ہی نہیں حیوانیت سے بھی بدتر ہے۔ کمال ہے، آپ صورتِ حال کو مجموعی تناظر میں دیکھنے کے بجائے کسی ایک شخص کی رائے پر فیصلہ صادر فرما رہے ہیں۔
  3. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ظاہر ہے جو ملا ظالم کفار سے نبرد آزما ہونے کے بجائے فروعی اختلافات کو ہوا دیں گے، انھیں اقبال کے الفاظ میں یہی کہا جائے گا۔ ویسے آج کل فساد کا ٹھیکہ لبرل فسادیوں نے اٹھایا ہوا ہے، اور اس کام کو وہ انتہائی منظم اور پیشہ ورانہ انداز میں سر انجام دے رہے ہیں۔
  4. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس قوم میں ہے شوخیِ اندیشہ خطرناک جس قوم کے افراد ہوں ہر بند سے آزاد گو فکرِ خدادا سے روشن ہے زمانہ آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد (علامہ اقبال)
  5. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ویری گڈ! تو آپ بھی پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کے حامی نکلے۔ ملائیے ہاتھ۔
  6. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عقائد کی درستگی بار بار کا نہیں بس ایک بار کا کام ہے، آپ کوشش کر کے دیکھیے تو سہی۔ ویسے جو حقوق اسلام نے عورت کو دیے ہیں، انھیں حکومت نافذ کر سکتی ہے۔ آپ اس سلسلے میں خان صاحب سے تبلیغ فرمائیے۔
  7. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہم سب مسلمان ہیں۔ ہمارا دین اسلام ہے۔ لیکن کیا دین اور خدا کی فرمانبرداری ہماری پہلی ترجیح ہے؟ چلیں ہم گناہ گار لوگ ہیں۔ دین پر عمل کرنے میں کمزور ہیں، اللہ ہمیں معاف کرے اور دین پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ لیکن اس بے عملی کے باوجود یہ تو ممکن ہے کہ ہمارے عقائد درست ہوں، کانسیپٹس کلیئر ہوں۔ ہم...
  8. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جی بالکل، میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ تبدیلی حکومتی ہی نہیں، سماجی سطح پر بھی آنی چاہیے۔
  9. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عورت ہو یا مرد، ہر جائز حق انھیں ملنا چاہیے۔ رہ گئی بات قانونی حقوق کی، اس پر حکومت کو غور کرنا چاہیے کہ وہ اپنی نا اہلی دور کرے۔ اگر سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں عورتوں کی شرحِ خواندگی صرف 20 فیصد ہے تو اس کے ذمہ دار عوام نہیں، حکومت ہے۔ عورت کے جائز حقوق پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ...
  10. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    دینِ اسلام میں تو نہیں کہلاتا۔ کیا آپ کسی اور مذہب کا حوالہ دینا چاہ رہے ہیں؟
  11. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    دین میں اس بارے میں بھی ہدایات موجود ہیں جو یہاں شیئر کرنا مناسب نہیں۔
  12. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    "عورتوں کے حقوق" کی حفاظت اقوامِ متحدہ کے بنیادی منشور میں شامل ہے: The Beijing Platform for Action states that “the human rights of women include their right to have control over and decide freely and responsibly on matters related to their sexuality, including sexual and reproductive health...
  13. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جی بالکل۔ آئیے آزادیِ نسواں کے عالمی سرپرستوں کے خیالات بلکہ مطالبات سے مزید "بہرہ مند" ہوتے ہیں۔ UN wants consensual sex decriminalised in Pakistan
  14. عدنان عمر

    شرط از ایس ایس ساگر

    بہت خوب۔اچھی تحریر ہے۔ آپ اچھا مزاح لکھتے ہیں۔ ہو سکے تو انھی کرداروں پر مبنی ایک اور کہانی لکھیے۔
  15. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ کی بیشتر باتوں سے اتفاق ہے، لیکن یہاں اختلافات اس بات پر نہیں ہے کہ عورتوں کو یہ حقوق نہیں ملنے چاہئیں۔ اختلاف اس بات کا ہے عورتوں کے حقوق کا علَم بلند کرنے والی عورتوں، مردوں اور تنظیموں کا اصل ایجنڈا انھیں معاشرے کی اخلاقی جکڑ بندیوں سے نجات دلوانا اور مادر پدر آزاد کروانا ہے۔ یہ ایجنڈا اب...
  16. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    شکریہ۔ عورت کی خود مختاری.. ‏منھنجي زندگي مھنجو ،اختيار عورت خودمختيار ،سماج خودمختيار قندیل بلوچ اور عاصمہ جہانگیر کی مدح سرائی.. میرا جسم میری مرضی... شوگر کوٹڈ جنسی و تولیدی حقوق.. تانیثیت (فیمنزم) کا پرچار لو بیٹھ گئی صحیح سے... مطلقہ لیکن خوش باش... یہ ہیں عورت مارچ والوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس...
Top