نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آپ کے قیمتی مشورے کا شکریہ۔ اصولی طور پر تو آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں نا کہ قانون سازی بلا شرکتِ غیرے قانون سازوں کا حق ہے؟
  2. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہ آپ کی سوچ ہے۔ آپ عوامی نمائندوں سے قانون سازی کا حق چھین نہیں سکتے۔
  3. عدنان عمر

    جاسوسی ناول کے لنکس درکار ہیں

    بجا فرمایا۔ ابنِ صفی کا انتقال 1980 میں ہوا تھا۔ نوے کے عشرے کے چند 'نئے افق' اور 'نیا رخ' میرے زیرِ مطالعہ رہے تھے۔ اگر 'نئے افق' میں بعد ازاں بھی صرف ابنِ صفی کے ناول چھپتے تھے تو مشتاق احمد قریشی کے عمران سیریز کے ناول 'نیا رخ' میں چھپتے ہوں گے۔ میں نے بہر حال ان دو میں سے کسی ایک ڈائجسٹ میں...
  4. عدنان عمر

    جاسوسی ناول کے لنکس درکار ہیں

    مشتاق احمد قریشی صاحب کی عمران سیریز تو غالباً 'نئے افق' اور 'نیا رخ' ڈائجسٹ میں چھپتی تھی۔
  5. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر عوامی نمائندے قانون سازی کا اپنا حق استعمال کرتے ہوئے یہ فیصلہ کریں کہ ریاست اپنی حدود میں دینِ اسلام نافذ کرے گی تب تو پھر ٹھیک بات ہے نا؟
  6. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا عوامی نمائندوں کو قانون سازی کا کامل اختیار ہے؟ ان سے یہ حق واپس نہیں لیا جا سکتا؟
  7. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہ ہے میرا سوال۔ براہِ مہربانی اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
  8. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا ریاست کسی بھی معاملے میں جبر کا اختیار رکھتی ہے؟
  9. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہاں تو قرآنی آیت اور اس کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ مراسلہ نگار نے ذاتی رائے نہیں دی۔
  10. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    براہِ مہربانی قرآن کی تشریح و تفسیر خود نہ کریں۔ یہ آپ کا شعبہ نہیں ہے۔ دوسری بات یہ کہ دین میں احکامات ایسے اخذ نہیں کیے جاتے۔ کسی معاملے پر قرآن میں موجود تمام ہدایات اور اسی طرح تمام متعلقہ احادیث کے جائزے کے بعد احکامات وضاحت سے بیان کیے جاتے ہیں۔ آپ کو دین سے اتنی دلچسپی ہے تو باقاعدہ...
  11. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    شریعت کا آپ کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
  12. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عورت کو دینی تعلیم لازمی ملنی چاہیے۔ دنیاوی تعلیم یا کام کاج پر جانے کی وہ پابند نہیں۔ عورت کی کفالت اس کے ولی اور شوہر کے ذمہ ہے۔ باقی باتیں واقعی غیر اسلامی ہیں۔ اس حوالے سے دین کی روشنی میں عوامی آگاہی کی ضرورت ہے۔ حکمرانوں کو بھی دین کے نفاذ کو اپنی پہلی ترجیح بنانا چاہیے۔
  13. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر دین اس معاملے میں زور زبردستی کی اجازت دیتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ غلط ہے۔
  14. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر جبر اور استحصال سے مراد عورت کا کوئی ایسا حق چھیننا ہے جو اسلام نے اسے دیا ہے، تب تو یہ واقعی جبر اور استحصال ہے۔ اور اگر جبر اور استحصال سے مراد ایسی پابندیاں ہیں جو اسلام نے عورت پر عائد کی ہیں، تو یہ جبر اور استحصال نہیں ہے۔
  15. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اب آپ نے عقلی دلائل سامنے رکھے ہیں تو اس تناظر میں تھوڑا وقت نکال کر اس خطاب کو سن لیجیے۔ حقوقِ نسواں اور تاریخِ حقوقِ نسواں کے بارے میں اہم معلومات بیان کی گئی ہیں۔
  16. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آزادی نسواں کی تحریک اور عورت مارچ تحریر: علی عبداللہ 7مارچ 2020 مغرب میں آزادی نسواں کے تین بنیادی مکاتب فکر موجود ہیں۔ 1۔ انقلابی: جو پدرسری معاشرے (مرد کی حاکمیت والے معاشرے) کو عورت کے مظالم کا سبب قرار دیتے ہیں اور مرد کو عورت کا دشمن قرار دیتے ہیں۔ ان میں سے بعض اس قدر غالی ہیں، کہ ہم...
Top