نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اچھا نکتہ نکالا آپ نے۔ فیمنسٹس یقیناً لبرل ہوتے ہیں، لیکن اس سے یہ مطلب کہاں نکلتا ہے کہ اسلام سے مدمقابل فیمنسٹس، لبرلز، سوشلسٹس، کمیونسٹس، کافر ہوتے ہیں۔ دونوں باتوں میں فرق سمجھیے۔ ایک ہوتے ہیں غیر مسلم، یعنی ہندو، عیسائی، سکھ، یہودی، ملحد، وغیرہ۔ دوسرے ہوتے ہیں ہمارے اپنے مسلمان بھائی اور...
  2. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کسی اقتباس سے صاف نظر نہیں آرہا۔ اگر کسی مباحثے کے درمیان کہا ہوتا تب بھی آپ کی بات میں وزن ہوتا۔ کیا آپ میرے اوپر کے مراسلوں میں 'کافر' کا لفظ دکھا سکتے ہیں؟
  3. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کوئی بات نہیں۔ واہیات کہنے والے بھی ہمارے بھائی ہیں۔ اگر انھیں ہمارے متعلق کوئی غلط فہمی ہے تو وہ ہم نے ہی دور کرنی ہے۔ میں تو اس بات کا شدت سے قائل ہوں کہ اپنے بدترین مخالف سے بھی اصولوں کی بنیاد پر بار کی جائے۔ ہاں اگر کوئی سمجھ کر بھی نہ سمجھنا چاہے، تو پھر کنارہ کشی بہتر ہے۔
  4. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہمیں آپ سے اختلاف کرنے کے لیے خدانخواستہ آپ کو کافر قرار دینے کی ضرورت نہیں۔ جو کفریہ عقائد رکھے گا وہ خود ہی کافر ہو جائے گا، چاہے ہمیں نہ بھی بتائے۔ ترکِ اسلام اور کفر کا الزام تو ان لوگوں پر لگتا ہے جو شیطان کی تعلیمات کو اسلامی تعلیمات کہہ کر پھیلاتے ہیں، اور جب ان کی منافقت ظاہر کی جائے تو...
  5. عدنان عمر

    بچپن کی حماقتیں

    بہت خوب! بہت ہی خوب۔ تحریر ہی نہیں، اسلوبِ بیان بھی لاجواب اور قابلِ رشک۔
  6. عدنان عمر

    ‏23 مارچ کی ریہرسل کرتے ہوئے آج ایک ایف سولہ طیارہ اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا اور پائیلٹ...

    ‏23 مارچ کی ریہرسل کرتے ہوئے آج ایک ایف سولہ طیارہ اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا اور پائیلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔
  7. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بے شک... مولانا ظفر علی خاں کے الفاظ میں: نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
  8. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ‏جس طرح امت مسلمہ ایک ہوتی ہے اسی طرح لبرل، ملحد، سیکیولر، کمیونسٹ، سوشلسٹ وغیرہ وغیرہ اوپر نیچے کے کچھ فکری اختلافات کیساتھ ایک امت ہوتے ہیں خاص طور پہ جب انکے مدمقابل فریق "اسلام" ہو۔ (منقول)
  9. عدنان عمر

    ‏‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے....شہید نعمان...

    ‏‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے....شہید نعمان اکرم...... آپ کو سلام...
  10. عدنان عمر

    مذہبی عقائد اور نظریات

    لگتا ہے آپ نے پورا مضمون نہیں پڑھا۔ ویسے تو مضمون کے ابتدائی پیراگراف ’ہمہ اوست‘ کی تشریح کا ہی کام دے رہے ہیں، لیکن اگلے صفحے یعنی صفحہ 310 کے آغاز میں صاحبِ مضمون نے خود ہمہ اوست کی تعریف بیان کی ہے: ’’کل ممکنات تو موجود ظاہری ہیں اور حقیقت میں کوئی موجود حقیقی یعنی موصوف بکمالِ ہستی نہیں بجز...
  11. عدنان عمر

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    خیر مبارک جناب، بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیے۔
  12. عدنان عمر

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    خیر مبارک بہن جی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ہمیشہ اپنے رحمتوں کے سائے میں رکھے، آمین۔
  13. عدنان عمر

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    خیر مبارک اور بہت شکریہ ساگر بھائی۔ جہاں بھی رہیں (کیونکہ ہمیں پتہ نہیں آپ کس نگری میں رہتے ہیں:)) خوش رہیں، شاد و آباد رہیں۔
  14. عدنان عمر

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    خیر مبارک نین بھیا۔ بس جی کوشش تو ہے، ہزار تک پہنچنے میں ہی تقریباً چار سال لگ گئے۔ امید کہ موجودہ ہزاریہ اتنا وقت نہیں لے گا۔:)
  15. عدنان عمر

    آج کی تصویر

    پانی کا بلبلہ...
  16. عدنان عمر

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    بہت بہت شکریہ چوہدری صاحب۔ خدا آپ کو سلامت رکھے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  17. عدنان عمر

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    وارث بھیا! آپ کا والہانہ اور پرتپاک تہنیت نامہ پڑھتے ہوئے ایک لمحے کو ہمیں مغالطہ ہوا کہ محفل کو ایک اور فوٹوگرافر نہیں، ایک اور سگریٹ نوش مل گیا ہے۔:) (قبلہ شاہ صاحب سے معذرت، یہ فقط ایک مغالطے کا بیان ہے۔)
  18. عدنان عمر

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    آداب عرض ہے۔ اور شکریہ عرفان بھیا ہمیں نشئی ڈکلیئر کرنے کا۔:)
  19. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہ شکر میں لپٹی ہوئی گولیاں نہیں بلکہ آسان الفاظ اور آسان بیان میں عقیدۂ وحدت الوجود کو سمجھانے کی کوشش تھی۔ مجھے نہیں معلوم کہ علمِ دین میں آپ کی قابلیت کس درجے کی ہے لیکن آپ کے بارے میں اچھا گمان رکھتے ہوئے میرا خیال ہے کہ آپ یا بعض دیگر احباب عقیدۂ وحدت الوجود کے بارے میں غلط فہمی کا شکار...
  20. عدنان عمر

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    جنابِ مابدولت! فدوی اس تہنیتی پیغام پر جناب کا تہہِ دل سے ممنون و مشکور ہے۔ آپ کی عطا کردہ خلعت ہمارے لیے تحفۂ بیش بہا ہے۔ متشکرم۔
Top