ہم آپ حضرات کی مبارک باد کے تہہِ دل سے ممنون ہیں۔
کہاں ہمارے ایک ہزار، اور کہاں آپ حضرات کے آٹھ، دس، بیس، تیس ہزار، اور کہیں اس سے بھی زیادہ۔ اس کے باوجود آپ نے ہمیں مبارک باد کا مستحق سمجھا، تو یہ آپ کا بڑا پن ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی کامرانیوں سے سرفراز کرے، شکریہ۔