زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اگر میرا علم مجھے انسانیت سے محبت کرنا نہ سکھائے تو، اس سے تو میں جاہل ہی بہتر ہوں. مولانا رومی
اگر میرا علم مجھے انسانیت سے محبت کرنا نہ سکھائے تو، اس سے تو میں جاہل ہی بہتر ہوں. مولانا رومی
سارہ خان
کیفیت نامہ
فروری 5، 2016
مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن
ہاہاہا ۔۔ صبح سے مصروفیت۔۔ کشمیر کےغم میں سب گھر میں اور واٹ میری لگ رہی ۔۔ :p اس لیئے موڈ بس ٹھیک ہی تھا۔۔۔ محفل پہ آ کر اچھا ہوگیا ۔۔:)
سارہ خان
Post #26
فروری 5، 2016
فورم:
محفل چائے خانہ
مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن
آپ کی چائے پلس ریفریشمینٹ ہے۔۔۔ پڑھ کے موڈ اچھا ہوگیا نہ ۔۔ :)
سارہ خان
Post #24
فروری 5، 2016
فورم:
محفل چائے خانہ
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 50: کھڑکی سے منظر
ریڈ کراس منہ چڑا رہا ہے تصویر کی جگہ :-P
سارہ خان
Post #75
فروری 5، 2016
فورم:
تصاویر
مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن
ہاہاہا ۔۔۔ انتہائی دلچسپ :LOL:
سارہ خان
Post #20
فروری 5، 2016
فورم:
محفل چائے خانہ
چھپا رستم
نیک تو بہت دفعہ بوجھا گیا ہے اس کھیل میں گناہ سے متعلقہ لفظ
سارہ خان
Post #469
فروری 5، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
کیونکہ بھنگی برا مان جائیں گے اس سے ۔۔۔ نشہ اگر شراب میں ہوتا ہے تو بوتل کیوں نہیں ناچتی ؟
سارہ خان
Post #236
فروری 5، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیوانہ کون ہے اور شادی کس کی ہے ؟
سارہ خان
Post #5,319
فروری 5، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جي پنهنجو پنهنجو نور نچائي ويا، ۽ تنهنجي جوت جلائي ويا،
جیئن پڑھبو آ ۔۔۔
سارہ خان
Post #8
فروری 5، 2016
فورم:
سندھی فورم
جي پنهنجو پنهنجو نور نچائي ويا، ۽ تنهنجي جوت جلائي ويا،
اس کا ترجمہ میرے بس کی بات نہیں ۔۔ بہت مشکل مشکل الفاظ ہیں
سارہ خان
Post #7
فروری 5، 2016
فورم:
سندھی فورم
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 50: کھڑکی سے منظر
بندر برا مان جائے گا آپ مذاق اڑا رہی ہیں اسکا ۔۔ :p
سارہ خان
Post #72
فروری 5، 2016
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 50: کھڑکی سے منظر
اس عنوان کے مطابق میرے موبائل میں یہ دو تصویریں ہی دستیاب ہیں جو کچھ ہی دن پہلے لی تھیں جب یہ بندر ہماری گاڑی پہ آ کر اچانک براجمان ہو گیا تھا ۔۔
سارہ خان
Post #70
فروری 5، 2016
فورم:
تصاویر
مبارکباد
سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو
وہ کیوں ؟ :shock:
سارہ خان
Post #107
فروری 5، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اووہہو۔۔ اب کیسا ہے درد ؟ خیال رکھو ڈیئر اپنا۔۔
اووہہو۔۔ اب کیسا ہے درد ؟ خیال رکھو ڈیئر اپنا۔۔
سارہ خان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 5، 2016
جملہ الٹائیے
کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کھیل جیت گیا۔ کامیابی کی سیڑھی چڑھنے کے لیئے محنت ضروری ہے
سارہ خان
Post #37
فروری 5، 2016
فورم:
تعلیم و تدریس
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں ۔۔قیاس اندازہ اور گمان کچھ شک کے معنوں میں آتا ہے
سارہ خان
Post #5,304
فروری 4، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کبھی کبھی درست ہوجاتا ہے قیاس
سارہ خان
Post #5,299
فروری 4، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غائب ہو گئیں عائزہ علی تو پوچھ کر
سارہ خان
Post #5,293
فروری 4، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مرے شہر ِ ذرہ نواز کا وہی سرپھرا سا مزاج ہے
تمام اشعار ہی خوب ہیں ۔۔۔ :)
سارہ خان
Post #7
فروری 4، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مزاحیہ سوال جواب
ان کا پیدائشی حق ہے :p مردوں نے خواتین کی طرح بیوٹی پارلرز کیوں بنا لیئے ؟
سارہ خان
Post #224
فروری 4، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top