نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    سانپ کے پیٹ میں ۔۔۔ ناصر رانا کے سوال کا جواب کون دے گا ؟
  2. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب جانے کون ہیں ۔۔۔۔۔۔
  3. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    اڑتے :bee:
  4. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    میری بھینس چوری ہوگئی ہے اس لیئے :p وائی فائی بند ہو جائے تو ؟
  5. سارہ خان

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی وہ زخم ہے جس پر چوٹ لگنے سے پہلے ہلدی لگائی جاتی ہے ۔۔
  6. سارہ خان

    نیل ڈاؤن

    بر سبیل تذکرہ وہ واقعہ بھی بیان فرما دیجیئے ۔۔۔ :)
  7. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    جوسر میں ۔۔ :p خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ کیوں پکڑتا ہے ؟
  8. سارہ خان

    جنوں کیسا کہاں کا عشق صاحب۔۔۔ میں اپنے آپ ہی میں مبتلا ہوں۔۔۔ رسا چغتائی

    جنوں کیسا کہاں کا عشق صاحب۔۔۔ میں اپنے آپ ہی میں مبتلا ہوں۔۔۔ رسا چغتائی
  9. سارہ خان

    درجہ حرارت

    شام چھ بجے 25 ڈگری
  10. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں ۔۔۔ روٹی بیلتے وقت کونسے ملک کا نقشہ بنتا ہے ؟
  11. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ جو کالا ہوتا ہے وہ دل والا ہوتا ہے ۔۔۔ اندھے کو ہری ہری ہی کیوں سوجھتی ہے پیلی پیلی کیوں نہیں ؟
  12. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال بخیر ہے۔۔۔۔۔ یاد آیا کہ آپ بھی یہ کھیل بہت کھیلتے تھے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    چاندنی چار دن کی کیوں ہوتی ہے ؟
  15. سارہ خان

    نیل ڈاؤن

    اس سزا کی وجہ سے چھوڑا تھا اسکول ؟؟
  16. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ اور کیا کرتے تھے بیوقوف بنانے کے علاوہ؟
  17. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ یہاں صفائی کا بہت خیال رکھا جاتا ہے
  18. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    بلبلے کا :p بلبلے میں بلبلے کہاں ہوتے ہیں ؟
Top