لُوٹا ہوا مال برآمد کرنے کیلیے پولیس نے چھاپے مارنے شروع کئے۔
لوگ ڈر کے مارے لُوٹا ہوا مال رات کے اندھیرے میں پاہر پھینکنے لگے، کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنا مال بھی موقع پا کر اپنے سے علیحدہ کردیا تاکہ قانونی گرفت سے بچے رہیں۔
ایک آدمی کو بہت دقت پیش آئی۔ اس کے پاس شکر کی دو بوریاں تھیں جو اس...
خواب آنکھوں میں کئے ایسے کسی نے روشن
بحر ِ ظلمت میں رواں جیسے سفینے روشن
ہاتھ محنت کے ملیں ، آنکھ محبت کی اگر
تبھی کرتی ہے زمین اپنے خزینے روشن
یوں تو دنیا نے جلائے کئی پانی پہ چراغ
دیپ کاغذ پہ کئے ایک ہمی نے روشن
بہت ہی خوب ۔۔۔ :applause: