ہماری زندگی میں نمبر چار کی چارہ گری بہت ہے ۔۔ جیسے کہ :
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
چار کتابیں کیا پڑھ لیں خود کو گورنر سمجھتے ہیں
چار پیسے کماؤگے تو پتا چلے گا
آخری ہماری بھی چار لوگوں میں عزت ہے
چار لوگ سنیں گے تو کیا کہیں گے
چار دن کی آئی بہو اور ایسے تیور
وہ آئی اور چار باتیں سنا کر...