نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    شکریہ۔۔۔ پریڈیسٹینیشن دیکھی ہے آپ نے ؟
  2. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    دوبارہ پڑھا تو دیکھا چھ دیکھی ہوئی ہیں ۔۔۔ Shutter Island Separation English Vinglish Unknown Source code Mission impossible
  3. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    ہاہاہا ۔۔ :zabardast1:
  4. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    چلو تم نے لکھ کے کسر پوری کر دی :p
  5. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    :):)
  6. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    4 دیکھی ہوئی ہیں ان میں سے
  7. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    انڈین موویز : او مائی گاڈ پی کے انگلش ونگلش
  8. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاہاہا میں اتنی رحم دل نہیں ہوں نا۔۔۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اب اتنی زیادہ خوشی بھی نہیں ہوتی
  10. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    دونوں ہی زبردست موویز ۔۔۔۔
  11. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    رونے کا فائدہ جب کہ میرا سورس ہی ٹورنٹ یا سرور ہے مووی ڈائونلوڈ کا ۔۔۔ یا تو توبہ کر لوں اور کبھی مووی نہ دیکھوں ۔۔
  12. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    مجھے وہ ہی مووی اچھی لگتی جو رلائے یا پھر وہ جو بہت ہنسائے :-P جس ناول یا فلم پر روؤں مطلب ٹائیم ضایع نہیں ہوا ۔۔۔۔۔
  13. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    متفق۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت رلایا اس فلم نے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    فلم بھی تو گناہ ہے۔۔۔ گناہ در گناہ سہی :-P
  15. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاکھ سمجھدار ہو کوئی غلطی ہو ہی جاتی ہے ۔۔ اور ناقص املا کی ریٹنگ دینے میں مزہ آتا ہے تو کرتے رہیئے ایسی غلطیاں :p
  16. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    پھر تو ایسے برے لوگ بہت بڑی تعداد میں ہیں یہاں ۔۔
  17. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    ایڈونچرز آف ٹن ٹن والی شپ لگ رہی ۔۔۔اس میں کوئی خزانہ تو نہیں چھپا نہ ؟ :-P
  18. سارہ خان

    تاسف محی الدین نواب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون کیا دیوتا پورا ہوگیا تھا سلسلہ یا ابھی چل رہا تھا ؟ علیم الحق حقی بھی کچھ ہی مہینے پہلے داغ مفارقت دے گئے اور اب محی الدین نواب ۔۔ سسپینس اور جاسوسی ڈائجسٹ کے دو اہم مصنف ۔۔۔
  19. سارہ خان

    میرے پسندیدہ بال

    او مائی گاڈ ۔۔ :rollingonthefloor:
  20. سارہ خان

    نستعلیق انگلش 2

    ویری فنی :p
Top