نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    تو سبزی اور فروٹ بھی اگتے :LOL: دل یہ بے چین کیوں ہوتا ہے ؟
  2. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    صرف دو دیکھی ہوئی ان میں سے ۔۔۔
  3. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    یہ کیا بات ہوئی ۔۔ یعنی کہ جانے تو جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ۔۔ :love:
  4. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ایک پردیسی بولا لد گئے وہ زمانے، جب گھروں سے یوں سندیس آتے تھے کہ ہم یہاں خیریت سے ہیں اور تمہاری خیریت کے لئے بہت پریشان رہتے ہیں۔ اب تو پردیسیوں کو یوں کہنا پڑتا ہے کہ میں تو یہاں پر بالکل خیریت سے ہوں بس آپ کی خیر خیریت کیلئے بہت پریشان رہتا ہوں۔
  5. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    تو ان کو آپ کی شاعری و نثر دیکھ کے ہونا چاہیئے احساس کمتری پھر :p
  6. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    ہاہاہا۔۔۔ مجھے تو احساس کمتری ہو رہی کہ میں نے اتنی کم دیکھی ہوئی موویز ۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  7. سارہ خان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    اتنی اچھی غزل لکھنے پر مبارک ہو ۔۔۔ :thumbsup2::thumbsup2::applause::applause:
  8. سارہ خان

    قول آف دی ڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قول آف دی ڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    اگر آپ نایاب ہیں تو آپ نایاب 2 ہیں ۔۔کیونکہ ایک نایاب یہاں پہلے سے ہیں :p
  10. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    کچھ اور بھی کر لیا کریں آپ موویز دیکھنے کے علاوہ ۔۔ :LOL::p:p
  11. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    اور ایک مشہور شعر ۔۔۔ عمرِ دراز مانگ کر لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں ۔۔۔
  12. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    دو پر ریسرچ کرنی پڑے گی پہلے ۔۔۔
  13. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    ایک اور یاد آئی ابھی ابھی کہ ۔۔۔ یہ تو اس سے بھی چار ہاتھ آگے ہے ۔۔ :LOL:
  14. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    چار اور سیکھ لیں کام آئیں گی چار لوگوں کو سنانے کے لیئے :p
  15. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    آٹھ دس دیکھی ہوئی ہیں ان میں سے ۔۔۔۔ میری واچ لسٹ تو بڑھتی ہی جا رہی آپ لوگوں کی پوسٹنگز سے۔۔۔۔
  16. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    اچھی بات ہے ۔۔ میوزک موڈ خوشگوار رکھتا ہے ۔۔سنتے رہنا چاہیئے :)
  17. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    نہیں جناب آپ نے تو چار چاند لگا دیئے لڑی کو :)
  18. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر تصحیح بھی ضروری ہے ۔۔لیکن کھیل میں سب چل جاتا ہے اکثر ۔۔۔
  19. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    ہاہاہا ۔۔ پتا چل گیا گانے بہت سنتی ہیں آپ :p
  20. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    Ip man 2008 Ip man 2010 تیسرے پارٹ کا انتظار ہے ۔۔۔ کہ پہلے دو پارٹس مجھے بہت اچھے لگے
Top