نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    جس کے دیدار کو دل ترستا رہا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ----------- جس کے دیدار کو دل ترستا رہا یاد کر کے اسے ہی بہلتا رہا ------- دور منزل بھی تھی،تھا سفر بھی کٹھن میں اکیلا مسافر بھٹکتا رہا -------- دکھ ہراروں ملے زندگی میں مجھے میری آنکھوں سے چشمہ ابلتا رہا...
  2. ارشد چوہدری

    جب مجھ پہ وہ کوئی بھی عنایت نہیں کرتے

    الف عین (اصلاح) ملتا ہے زمانے میں شرافت کا صلہ کم سب لوگ شریفوں کی تو عزّت نہیں کرتے ----------- ہر حکم تو مانا ہے تمہارا ہی ہمیشہ ----------یا ہر بات سدا ہم نے تمہاری ہی تو مانی ہم اوروں کی اتنی تو حمایت نہیں کرتے ------------ جب ان کو بلاتے ہو ،وہ آتے تو ہیں...
  3. ارشد چوہدری

    جب مجھ پہ وہ کوئی بھی عنایت نہیں کرتے

    ملتا ہے زمانے میں شرافت کا صلہ کم سب لوگ شریفوں کی تو عزّت نہیں کرتے ----------- ہر حکم تو مانا ہے تمہارا ہی ہمیشہ ----------یا ہر بات سدا ہم نے تمہاری ہی تو مانی ہم اوروں کی اتنی تو حمایت نہیں کرتے ------------ جب ان کو بلاتے ہو ،وہ آتے تو ہیں ارشد کیوں ان...
  4. ارشد چوہدری

    جب مجھ پہ وہ کوئی بھی عنایت نہیں کرتے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ظہیراحمدظہیر عظیم سید عاطف علی ------------ جب مجھ پہ وہ کوئی بھی عنایت نہیں کرتے دنیا تو کہے گی وہ محبّت نہیں کرتے ------------- دیکھی نہیں ان میں کبھی اتنی بھی مروّت کچھ ہم پہ جفاؤں میں رعایت نہیں کرتے ----------- محبوب...
  5. ارشد چوہدری

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    شکریہ میرے بھائی،آپ کا مشورہ بہت اچھا ہے،بہت دنوں کے بعد یاد کیا ہے آپ کے مشورے سوچوں کے نئے زاویئے دیتے ہیں اس لئے نظر، کرم کرتے رہئے بھائی آپ سے ایک مشورے کی ضرورت تھی ، کیا مچلتا،مہکتا،سسکتا،دہکتا ،ابلتا وغیرہ قوافی درست ہیں یا (تا) سے پہلےوالا حرف...
  6. ارشد چوہدری

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    الف عین (اصلاح) ----- وہ جو پہلے کی طرح آج ہمارا ہوتا اس کے ہونٹوں پہ تو پھر نام تمہارا ہوتا ---------- عین ممکن ہے کہ ملنے کے تو قابل رہتے ہم نے رشتوں کو اگر مل کے سنوارا ہوتا --------- گر محافظ ہی ہمارے نہ لٹیرے ہوتے حال اتنا نہ بُرا آج ہمارا ہوتا ----------
  7. ارشد چوہدری

    بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا

    الف عین (اصلاح) ---------- مجھ سے تو ترا پیار بھلایا نہیں جاتا کیوں تجھ سے محبّت کو نبھایا نہیں جاتا -------- لمحات جدائی کے تو کاٹے نہیں کٹتے کوشش سے غمِ دل کو بھلایا نہیں جاتا ------یا کاموں میں بھی دل مجھ سے لگایا نہیں جاتا ----------یا غم کس کو بتاؤں...
  8. ارشد چوہدری

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    الف عین (اصلاح) _______ اس کو غیروں نے جو اپنا نہ بنایا ہوتا آج پہلے کی طرح وہ تو ہمارا ہوتا ---------- دور ساحل سے سمندر نہ ڈبوتا ہم کو دسترس میں جو ہماری بھی کنارا ہوتا ---------- کیوں نہ آتا وہ ہمارا بھی سہارا بن کر رب کی رحمت کو اگر ہم نے پکارا ہوتا...
  9. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح : میں کیسے بھلا چھوڑ دوں اُس شخص کو اشرف !

    حسبِ سابق بہت اچھی ، بہت خوب ،ماشاءاللّہ۔
  10. ارشد چوہدری

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------ آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا اس کو غیروں نے نہ شیشے میں اتارا ہوتا --------یا کاش غیروں نے نہ شیشے میں اتارا ہوتا تب وہ بچپن کی طرح آج ہمارا ہوتا ----------- دور ساحل سے سمندر نہ ڈبوتا ہم کو کاش...
  11. ارشد چوہدری

    بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا

    الف عین (اصلاح) -------- اپنوں سے حقیقت کو چھپایا نہیں جاتا دل کھول کے غیروں کو دکھایا نہیں جاتا -----------یا جو راز چھپانا ہو بتایا نہیں جاتا دل کھول کے لوگوں کو دکھایا نہیں جاتا ------ تم کرتے ہو دعویٰ تو محبّت کا ہمیشہ ملنے کو مرے پاس تو آیا نہیں...
  12. ارشد چوہدری

    بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی -------- بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا اپنوں کو کبھی غیر بنایا نہیں جاتا --------- کرتے ہو محبّت کا یوں دعویٰ تو ہمیشہ ملنے کے لئے مجھ سے تو آیا نہیں جاتا -------- انسان کا تنہا تو گزارا نہیں ہوتا جذبات کو...
  13. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح : اگر وہ تیرا دیوانہ نہیں ہے

    زبردست، بہت خوب، ماشاءاللّہ
  14. ارشد چوہدری

    جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا

    الف عین (اصلاح) ----------- تلخ یادوں کو ہمیں دل سے بھلانا ہو گا لمحہ موجود کو اب اپنا بنانا ہو گا ------ یاد رکھنے سے انہیں دل ہی جلانا ہو گا --------- نفرتیں پھیل گئیں آج زمانے بھر میں خود کو مسموم ہواؤں سے بچانا ہو گا ------------ تھی یہ اپنی ہی خطا ہم نے جو...
  15. ارشد چوہدری

    جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم ------------ جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا --------یا تلخ یادوں کو مرے دوست بھلانا ہو گا جو ترے پاس ہیں دل ان سے لگانا ہو گا ---------- نفرتیں پھیل گئیں آج زمانے بھر میں خود کو نفرت کی...
  16. ارشد چوہدری

    پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز

    الف عین (اصلاح) اپنے دل سے نہ مرا پیار بھلانا ہرگز میری نظروں سے کبھی دور نہ جانا ہرگز ----------- پیار کو دیپ جلایا ہے تمہارے دل میں لاکھ دشمن ہو ہوائیں ، نہ بجھانا ہرگز --------- ہم چھپائیں گے محبّت کو زمانے بھر سے تم رقیبوں کو نہ یہ بات بتانا ہرگز -------- تم...
  17. ارشد چوہدری

    پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم محمّد احسن سمیع :راحل:
  18. ارشد چوہدری

    پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز میری نظروں سے کبھی دور نہ جانا ہرگز ----------- ہم نے الفت کا دیا دل میں جلایا تیرے زندگی بھر کبھی اس کو نہ بجھانا ہرگز ---------- راز رکھنا...
  19. ارشد چوہدری

    اے خدا تیرے در پر میں آتا رہوں

    الف عین (اصلاح) ------------- ہے تمنّا ترے در پہ آتا رہوں سر کو سجدے میں ہر دم جھکاتا رہوں ------یا آ کے در پر ترے سر جھکاتا رہوں ------------ در پہ غیروں کے ہرگز نہ جاؤں کبھی رزق تیرے ہی در سے میں پاتا رہوں --------- خود کو تنہا نہ سمجھوں کبھی اے خدا...
  20. ارشد چوہدری

    اے خدا تیرے در پر میں آتا رہوں

    الف عین (اصلاح) تیرے قدموں میں سر کو جھکاتا رہوں ---------یا میں ہمیشہ ترے در پہ آتا رہوں بات بگڑے نہ تجھ سے بناتا رہوں ---------- وقت ایسا نہ آئے کہ بھولوں تجھے نام تیرا لبوں پر سجاتا رہوں -------------- پاس تیرے ہے میرے مسائل کا حل مسئلے تجھ کو اپنے بتاتا رہوں...
Top