نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے

    عبدالرؤؤف بھائی کیا یہ مطلع چل سکتا ہے ----------- قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے انسان کو خدا کا قائل بنا رہی ہے
  2. ارشد چوہدری

    قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے

    عبدالرؤوف بھائی آپ کے آخری دو شعر بہت اچھے ہیں مطلع پر ہم دونوں کو محنت کرنا پڑے گی
  3. ارشد چوہدری

    قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے

    الف عین (اصلاح) ------------ قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے جلوے دکھا کے ہم کو اپنا بنا رہی ہے --------- دنیا میں ہر تغیّر ہوتا ہے حکمِ رب سے ایسے نظامِ ہستی قدرت چلا رہی ہے ------------- کرنے دیا نہ کچھ بھی سستی مری نے مجھ کو میری حیات ایسے گزرے ہی جا رہی ہے
  4. ارشد چوہدری

    قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے

    الف عین شاہد شاہنواز یاسر شاہ محمد عبدالرؤوف ----------- قدرت خدا کی ہر سُو جلوے دکھا رہی ہے موجودگی خدا کی ہم کو بتا رہی ہے -------------- دنیا میں ہر تغیّر ہوتا ہے حکمِ رب سے قدرت نئے مناظر ہم کو دکھا رہی ہے --------- قربت خدا کی اس کو محسوس ہو گی...
  5. ارشد چوہدری

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    شاہد شاہنواز شاہد بھائی استادِمحترم نے آپ کے لئے غزل چھوڑی ہے دوبارہ چیک کر لیں
  6. ارشد چوہدری

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    الف عین شاہد شاہنواز ------------- (اصلاح) ---------- ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا جائیں گے جب حشر میں ، یہ ہم سے پوچھے گا خدا -------- شکر کرنا بھول کر ہم جی رہے ہیں سب یہاں ںنعمتوں کی سب حقیقت ہم سے پوچھے گا خدا ------- بن کے مجرم ہم...
  7. ارشد چوہدری

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    بہت بہت شکریہ شاہنواز بھائی ابھی کچھ اشعار باقی ہیں اصلاح کے لئے پہلے شعر کا دوسرا مصرع کیا اس طرح ہو سکتا ہے (جائیں گے جب حشر میں ، یہ ہم سے پوچھے گا خدا)
  8. ارشد چوہدری

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ عظیم سید عاطف علی ------------- فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن ----- ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا نعمتوں کی پھر حقیقت ہم سے پوچھے گا خدا ------------- بن کے مجرم ہم کھڑے ہیں آج تیرے سامنے بخش دے یا دے...
  9. ارشد چوہدری

    ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے

    الف عین (اصلاح) ------------ فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن ------------ ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے وہ نہیں آئے مگر ہم کو منانے کے لئے -------- بے وفائی کا کبھی ہم نے تو سوچا ہی نہ تھا ہم ملے تھے غیر سے تم کو جلانے کے لئے --------- دل میں چاہت ہے تری اس کے سوا کچھ بھی...
  10. ارشد چوہدری

    ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ عظیم سید عاطف علی ----------- ہم تو روٹھے تھے فقط ان کو ستانے کے لئے وہ تو آئے ہی نہیں ہم کو منانے کے لئے ------------ بے وفائی کا کبھی ہم نے تو سوچا ہی نہیں ہم تو غیروں سے ملے تم کو جلانے کے لئے...
  11. ارشد چوہدری

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    تمہارا شکریہ کیسے کروں میں دل دکھانے کا اکیلا چھوڑ کر مجھ کو کسی کے ساتھ جانے کا ------- شاہد بھائی کیا اس طرح بات بنتی ہے
  12. ارشد چوہدری

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    بہت بہت شکریہ شاہد بھائی مشور دینے کا۔آپ کے مشوروں کو ہمیشہ ویلکم کہوں گا ۔میں بات پوری طرح سمجھ نہیں سکا کیوں (کا) تو ردیف ہے۔ کوئی حل تجویز کریں دوسرے شعر میں مرے دل میں اداسی ہے ستاتی ہے جو تنہائی ارادہ ہے ہمارا اب تمہیں اپنا بنانے کا کیا اس طرح...
  13. ارشد چوہدری

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    الف عین یاسر شاہ محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------- تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا اکیلا چھوڑ کر ہم کو کسی کے ساتھ جانے کا ----------- بھلانا ہے بہت مشکل تمہیں ہم یاد آئیں گے تمہیں ہے مرحلہ درپیش اب ہم کو بھلانے کا --------------- بسایا...
  14. ارشد چوہدری

    ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے

    الف عین (اصلاح) اپنے دیدار کی دولت سے نوازو ان کو پاس آئے جو تمہارے ہیں مسافت کر کے --------- یہ نگاہوں میں تمہاری ہے ہماری وقعت ہم کو دھتکار دیا تم نے ملامت کر کے --------- مال و دولت کی محبّت کو نکالا دل سے پا لیا دل کا سکوں ہم نے قناعت کر کے ----------- اے خدا دل میں...
  15. ارشد چوہدری

    ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے

    الف عین محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی یاسر شاہ عظیم ------------ ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے کیا ملا ہم کو زمانے سے عداوت کر کے ----------- اپنے دیدار کی دولت تو عنایت کر دو در پہ آئے ہیں ترے لمبی مسافت کر کے ----------------- ہے نگاہوں میں تمہاری...
  16. ارشد چوہدری

    لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے

    بھائی میں تو آپ کی تجویز سے بالکل متفق ہوں ۔استادِ محترم اپنی رائے دے دیں تو بالکل ایسا کر دونگا
  17. ارشد چوہدری

    لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے

    الف عین (اصلاح) ----------- جان رستے پہ خدا کے جو کسی کی جائے اس شہادت کو خدا کی وہ عنایت سمجھے ----------- رب کی مرضی سے ہی ہوتا ہے جہاں میں سب کچھ نا سمجھ لوگ بزرگوں کی کرامت سمجھے ------------ سامنے سب کے کرے بات جسے کرنی ہو غیر موجود کی باتوں کو وہ غیبت سمجھے...
  18. ارشد چوہدری

    لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------ لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے ان میں اکثر تو ہوس کو ہی محبّت سمجھے -------- جان جاتی ہے اگر راہِ خدا میں جس کی اس کو خود پر وہ خدا کی عنایت سمجھے ------یا اس عظیمت کو خدا کی وہ عنایت سمجھے...
  19. ارشد چوہدری

    کبھی اقرار ہوتا ہے ، کبھی انکار ہوتا ہے

    الف عین (اصلاح) ------------ کسی کے پیار پر فورّا یقیں آتا نہیں ہم کو گواہی دے اگر دل بھی تو پھر ہی پیار ہوتا ہے ---------- نہیں آسان طے کرنا کٹھن راہیں محبّت کی محبّت کا تو مطلب ہی سدا ایثار ہوتا ہے ---------- مرا چہرہ دمکتا ہے مرے باطن کی خوشیوں سے...
Top