نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    (اصلاح) کھایا ہے ہم نے دھوکہ بس دیکھ کر ادائیں ہم نے یہی ہے سیکھا ان میں وفا نہیں ہے ----یا دیکھے حسین جتنے سب بے وفا ہی نکلے ہم نے سبق یہ سیکھا ان میں وفا نہیں ہے
  2. ارشد چوہدری

    مانا کہ بندگی کا وعدہ نہیں نبھایا

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ ----------- مانا کہ بندگی کا وعدہ نہیں نبھایا عاصی ہوں پھر بھی تیرا بندہ ہوں اے خدایا ------------ اسلوب بندگی کا مجھ کو سکھا دے یا رب خوفِ سزا سے ڈر کر سر کو ہے اب جھکایا --------- اپنی سبھی...
  3. ارشد چوہدری

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    الف عین صابرہ امین -------------------------- (اصلاح کے بعد) ------------ ان سے چھڑاؤ دامن ان میں وفا نہیں ہے وہ عاشقی نبھائیں ان کی ادا نہیں ہے ------------- لے کر مکر گئے وہ نازک سا دل ہمارا کوئی ہمیں بتا دے کیا یہ دغا نہیں ہے ----------- اس بات کی گواہی دیں گے رقیب میرے کوئی بھی میرے...
  4. ارشد چوہدری

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    بات سمجھ آ گئی بھائی۔ جلدی میں غور سے نہیں پڑھا تھا۔مجھے بھی حیرت تھی کہ میں استاد کیسے ہو گیا میں تو خود ابھی پرائمری میں ہوں
  5. ارشد چوہدری

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    سمجھ گیا بھائی، پہلے غور سے نہیں دیکھا تھا۔غزل بھی زبردست ہے
  6. ارشد چوہدری

    زبردست

    زبردست
  7. ارشد چوہدری

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    نہیں صابرہ بہن یا بیٹی ۔میں استاد کہاں،یہ شاعری تو فقط بڑھاپے میں جب کرنے کو کچھ نہیں تو یہ وقت گزاری کا بہانہ ہے۔آپ کی کی ہوئی تبدیلیاں بہت خوب ہیں ،استادِ محترم بھی دیکھ لیں تو فائنل کر لوں گا۔آپ کی طرح وہ بھی مجھ پہ مہربان اور مجھے چھوٹا بھائی...
  8. ارشد چوہدری

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    الف عین صابرہ امین @محمٰٰد احسن سمیع؛راحل؛ سید عاطف علی ---------- ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے جو عاشقی سکھائے ایسی ادا نہیں ہے -------یا تیرا جو دل لبھائے ایسی ادا نہیں ہے ------------- لے کر مکر گئے ہیں نازک سا دل ہمارا کوئی ہمیں بتا دے کیا یہ دغا...
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوبصورت غزل ہے عبدالرئووف بھائی
  10. ارشد چوہدری

    بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں

    بالکل ٹھیک ہے صابرہ بہن
  11. ارشد چوہدری

    بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا

    دونوں غزلوں کے متبادل بہت اچھے ہیں ۔بہت بہت شکریہ صابرہ بہن رہنمائی کے لئے۔اس طرح کمی دور ہو جاتی ہے اور غزل اچھی ہو جاتی ہے
  12. ارشد چوہدری

    بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں دل میں غیروں کو میں نے بسایا نہیں ---------- زندگی ہے مری سب ترے سامنے -------یا میرے دن رات سب ہیں ترے سامنے راز کوئی بھی تجھ سے چھپایا نہیں --------- ہر خوشی میں...
  13. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    بیٹی یا بہن سحر ،السلام علیکم ،تصحیح اساتذہ کا کام ہے ،ایک چھوٹی سی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں۔ آخری دو اشعار میں دو الفاظ یعنی (نظر اور داستان دونوں کو مذکّر لکھا ہے جب کہ دونوں موءنث الفاظ ہیں
  14. ارشد چوہدری

    بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا ہاں مرا پیار مگر دل میں بسائے رکھنا ------ لوگ چاہیں گے نہ ہو وصل ہمارا ممکن بد گمانی سے سدا خود کو بچائے رکھنا ------------ بھول جاتے ہیں یہاں لوگ محبّت کر...
  15. ارشد چوہدری

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    چھوٹی بحر میں خوبصورت غزل ،بہت خوب
  16. ارشد چوہدری

    نظم برائے اصلاح

    بہت خوب تشریح کی ہے آیتِ مبارکہ کی ، ماشاءاللہ
  17. ارشد چوہدری

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    تکنیکی طور پر تو اساتذہ دیکھیں گے۔مجھے تو بہت اچھی لگی غزل آپ کی۔
  18. ارشد چوہدری

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    بہت شکریہ بہن میں نے کسی بات کو بُرا نہیں سمجھا بلکہ میں تو خود اس ہلکی پھلکی گفتگو شامل ہوا تھا ۔شعر بہت اچھا ہے پہلا نکال کر اس کو رکھ لیا ہے۔ کل کی غزل استادِ محترم نے آپ پر چھوڑی ہے ذرا اس کو دیکھ لیں
  19. ارشد چوہدری

    کیوں زمانے پر یہ چھایا بے رخی کا راج ہے

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- کیوں جہاں میں ہر طرف یہ بے رخی کا راج ہے -----یا کیوں زمانے پر یہ چھایا بے رخی کا راج ہے آدمی سے آدمی کی دشمنی کا راج ہے -------- روزِ روشن کی طرح سب جانتے ہیں دِین کو پھر ہمارے دیس میں...
Top