نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    ڈھالا ہے زندگی کو ہم نے رضا میں تیری

    الف عین سید عاطف علی عظیم صابرہ امین ---------- ڈھالا ہے زندگی کو ہم نے رضا میں تیری صدمے سہے ہزاروں ہم نے وفا میں تیری ----------- قدموں کے ساتھ تیرے ہم نے قدم ملائے آواز کو ملایا ہم نے صدا میں تیری -------- چاہو تو جان اپنی کر دیں نثار تجھ پر -------یا جی...
  2. ارشد چوہدری

    جس نے بنا لیا ہے دل میں مرے ٹھکانا

    الف عین صابرہ امین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی
  3. ارشد چوہدری

    جس نے بنا لیا ہے دل میں مرے ٹھکانا

    الف عین صابرہ امین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ------------- جس نے بنا لیا ہے دل میں مرے ٹھکانا ممکن نہ ہو سکے گا اب اس کو بھول جانا -------- ہمراز تجھ کو اپنا میں نے بنا لیا ہے کوئی بھی بات دل کی مجھ سے نہ اب چھپانا -------- آنکھوں کے راستے سے دل...
  4. ارشد چوہدری

    رہتے ہیں مرے ان سے تضادات وغیرہ

    الف عین (اصلاح) رہتے جو مرے ان سے تضادات بہت ہیں اس کی بھی مرے پاس وجوہات بہت ہیں --------- یہ مجھ کو بتا کیسے محبّت یہ نبھے گی دونوں میں نمایاں جو تضادات بہت ہیں ------- سیکھا ہے سبق ہم نے محبّت میں وفا کا ورنہ تو بری اپنی بھی عادات بہت ہیں ------------ ہے شوقِ...
  5. ارشد چوہدری

    رہتے ہیں مرے ان سے تضادات وغیرہ

    الف عین صابرہ امین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی --------- مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن ------------ رہتے ہیں مرے ان سے تضادات وغیرہ اس کی ہیں مرے پاس وجوہات وغیرہ --------- یہ بات بتا مجھ کو کروں پیار میں کیسے ملتے جو نہیں تجھ سے خیالات وغیرہ ------- ہرگز نہ...
  6. ارشد چوہدری

    ان کو حقیقتوں کا کچھ بھی پتا نہیں ہے

    الف عین ------------- (اصلاح) ------ پھونکی جو روح رب نے انسان بن گئے ہم رب سے ہے کیا تعلّق اس کا پتا نہیں ہے ----------- کرتے ہیں سب خطائیں ،توبہ مگر ہے لازم -------یا ہم سے خطا تو ہو گی ، توبہ مگر ہے لازم کوئی خطا سے ہرگز بھی ماورا نہیں ہے -------- رستے میں جو خدا کے...
  7. ارشد چوہدری

    ان کو حقیقتوں کا کچھ بھی پتا نہیں ہے

    الف عین صابرہ امین یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: ظہیر احمد ظہیر
  8. ارشد چوہدری

    ان کو حقیقتوں کا کچھ بھی پتا نہیں ہے

    الف عین صابرہ امین یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: ظہیر احمد ظہیر ---------- ان کو حقیقتوں کا کچھ بھی پتا نہیں ہے جو سوچتے ہیں دل میں کوئی خدا نہیں ہے -------- جانا ہے اس جہاں سے اک دوسرے جہاں میں ہے ابتدا ہماری پر انتہا نہیں ہے ------- پھونکی جو روح رب نے انسان...
  9. ارشد چوہدری

    میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی

    الف عین صابرہ امین
  10. ارشد چوہدری

    صحیح فرمایا۔بروقت اور برمحل پھسلی

    صحیح فرمایا۔بروقت اور برمحل پھسلی
  11. ارشد چوہدری

    میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی

    بہت بہت شکریہ عبدالرؤوف بھائی ۔اب دیکھیئے شائد کچھ بات بن جائے
  12. ارشد چوہدری

    میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی

    الف عین (اصلاح) ------------ ہاتھوں میں میرے رب کے میری ہے زندگانی ہر اک قدم پہ مجھ پر کرتا ہے مہربانی -------یا میرا رحیم رب ہے کرتا ہے مہربانی --------- اوروں کے دل میں کیا ہے تجھ کو خبر نہیں ہے اچھی نہیں ہے دل میں لوگوں سے بدگمانی -------- لوگوں سے لو دعائیں نرمی سے بات کر...
  13. ارشد چوہدری

    میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: صابرہ امین سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔--------------- میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی ------یا مجھ پر مرے خدا کی جتنی ہے مہربانی اُس کو بیان کرنا ممکن نہیں زبانی ---------- اوروں کے دل میں کیا ہے تجھ کو خبر نہیں ہے اچھی...
  14. ارشد چوہدری

    ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں

    بہت اچھا ہے بہن۔ایک دوسری سمت میں خیال آیا،اس پر بھی رائے دیجیئے گا پایا ہے پیار ان کا اس آخری عمر میں جی چاہتا ہے اپنا خوشیوں کے گیت گائیں
  15. ارشد چوہدری

    سالگرہ کی مبارکباد دینے پر تمام احباب کا شکریہ

    سالگرہ کی مبارکباد دینے پر تمام احباب کا شکریہ میں(ارشد چوہدری) اردو محفل کے تمام محفلین ،احباب اور اساتذہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اپنی تاریخِ پیدائش کے موقع پر۔اللّہ تمام احباب کو صحت مند اور خوش و خرم رکھے اور رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنیں کی...
  16. ارشد چوہدری

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    یہ بھی خوب ہے بہت بہت شکریہ
  17. ارشد چوہدری

    ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں

    بہت بہت شکریہ صابرہ بہن ۔آپ نے مسئلہ حل کر دیا۔مجھے ابھی اصلاح کا وقت نہیں ملا تھا۔ ایک دن رہ گیا ہے پھر رمضان شروع ہو جائے گا اور مصروفیت اور بڑھ جائے گی ۔بہت بہت شکریہ
  18. ارشد چوہدری

    ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں

    الف عین الف عین صابرہ امین @محمٰٰد احسن سمیع؛راحل؛ سید عاطف علی یاسر شاہ ---------------------------- ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں ایسا نہ ہو کہ غم کی لہروں میں ڈوب جائیں ---------- اپنوں نے کر دیا جب دل کا سکون غارت غیروں کو دوست اپنا کیسے بھلا بنائیں...
  19. ارشد چوہدری

    مانا کہ بندگی کا وعدہ نہیں نبھایا

    الف عین (اصلاح) اسلوب بندگی کا مجھ کو سکھا دے یا رب خوفِ سزا سے ڈر کر میں نے ہے سر جھکایا ----------- نیکی کے کام کرنے آئے تھے ہم جہاں میں دنیا میں کھو گئے جب مقصد نہ یاد آیا ---------
Top