سالگرہ کی مبارکباد دینے پر تمام احباب کا شکریہ

سالگرہ کی مبارکباد دینے پر تمام احباب کا شکریہ
میں(ارشد چوہدری) اردو محفل کے تمام محفلین ،احباب اور اساتذہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اپنی تاریخِ پیدائش کے موقع پر۔اللّہ تمام احباب کو صحت مند اور خوش و خرم رکھے اور رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنیں کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ثمّ آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ارشد بھائی ۔ مبارک باد اور شکریہ کے لیے تو کسی اصلاح کی ضرورت نہیں ۔ اس کے لیے مناسب زمرہ تہنیت والا نہیں ۔
 
Top