نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    قصہ حاتم طائی جدید

    بہت خوب چوہدری صاحب !!!! خُدا خیر کرے کہ ہم ظفر صاحب کے فنِ تحریرسے زیادہ مولوی صاحب کی حق پرستی سے متاثر ہوئے جا رہے ہیں۔ آپ تو جیسا کہ سُنا ہے ماشاء اللہ مولوی صاحب سے پہلے ہی بیعت ہو چُکے ہیں بابت معاملہ عقد ثانی شریف :)
  2. آوازِ دوست

    ڈیپتھ آف فیلڈ ۔ متفرق تصاویر

    بہت خوب!!!
  3. آوازِ دوست

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسٹرن برانڈز کی اندھی لوٹ مار سے بچنے کے لیے یارلوگ اسے نیا لنڈا قرار دے کر ریجیکٹ کر دیتے ہیں۔
  4. آوازِ دوست

    ایک اور کاوش، رہنمائی کی منتظر ہے

    تکنیکی معاملات اساتذہ جانیں ہمیں تو یہ معلوم کہ خوبصورت اظہارِ خیال ہے :)
  5. آوازِ دوست

    ایک جملہ کے لطائف

    سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا کہ ملک کے امن و استحکام کو تباہ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی اور دہشت گرد نے یہ سُن کر روتے ہوئے اپنی درخواست واپس لی اور جنگل کی طرف نکل گیا۔ بشکریہ واٹس ایپ
  6. آوازِ دوست

    یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو از اوریا مقبول جان

    اوریا کا کہا یا لکھا سب کُچھ تو حرفِ آخر نہیں ہو سکتا ہمیں بنیادی طور پر ایک بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیا اسلام ایک عبادتی مذہب ہے یا یہ ایک مکمل دین ہے جو زندگی کے تمام امور بشمول کاروبارِ سلطنت میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ آمرانہ طرزِ حکومت خواہ اسلام کے نام پر ہو یا سیکولر ازم کے نام پر وہ...
  7. آوازِ دوست

    یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو از اوریا مقبول جان

    دلیل کی جیت میں ہی ہم سب کی جیت ہے خواہ دلیل کسی کے بھی حق میں ہو :)
  8. آوازِ دوست

    پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں

    جی بالکل آپ کی پہلی تحریریں بھی اچھی ہیں لیکن اِس میں آپ نے ایک ساد مُراد سی لڑکی کے ناقدانہ ویو پوائینٹ کو بڑی خوبی اور کمال سے پورٹریٹ کیا ہے۔ :) جاری رکھیےگا
  9. آوازِ دوست

    پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں

    میں نے پہلے بھی آپ کی تحریریں پڑھی ہیں یہاں آرڈینری سے ایکسٹرا آرڈینری کا بہت اچانک سا جھٹکا محسوس ہوا۔ آپ نے اچھا لکھا ہے :)
  10. آوازِ دوست

    پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں

    خُدا کی بنائی ہوئی اس پُرپیچ بستی میں زیادہ تر لوگوں کو اُن کا گردو پیش ہی اُلجھائے یا لُبھائے رکھتا ہے۔ سطحی بلند نظری میسر ہو بھی جائے تو اُفق و عمود کی وسعتیں اپنی ہیبت سے انسان کو ذرہء بے نشاں بنا دیتی ہیں۔ہاں انسان جب اندرونِ ذات کی وسیع تر کائنات سے متعارف ہوتا ہے تو ساری بیرونی...
  11. آوازِ دوست

    الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    تصویرِ کائنات نہیں انٹ شنٹ دوست شہکار نہیں بنتے مری مان! الل ٹپ خوب است کمال است!!!!
  12. آوازِ دوست

    غالب مرزااسد اللہ غالب کا148 واں یوم وفات ہے

    اُردو شاعری کا تذکرہ غالب کے بغیر ادھورا ہے۔ غالب کا فن وقت کی قوتِ فنا پر غالب رہے گا۔ ع ۔ کون کہتا ہے کہ موت آئی تو میں مر جاؤں گا۔ ۔ ۔ ۔
  13. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    احباب سے گذارش ہے کہ بُنیادوں کی بہتر تعمیر کے حوالے سے اپنے علم و تجربہ سے مستفید فرمائیں۔ بالخصوص دیواروں کو سیم یا زیرِ زمین نمی سے محفوظ رکھنے کے لیے جو بھی تجاویز میسر ہوں براہِ کرم مہیا کی جائیں۔
  14. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    محترم سید شہزاد ناصر صاحب نقشہ (تقریبا" فائنل ورژن) پیشِ خدمت ہے۔ آپ کی قیمتی آراء بھی مطلوب ہیں۔ ربط اول برائے گراؤنڈ فلور ربط دوئم برائے فرسٹ فلور
  15. آوازِ دوست

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    سُبحان اللہ !!! فاتح صاحب بہت خوب آپ کی شاعری سے پرفیوم کی بجائے عطر کی خوشبو آ رہی ہے :)
  16. آوازِ دوست

    پہلی کوشش، اصلاح کی منتظر

    سبحان اللہ !!!! جناب بہت خوب اور آخری مصرعہ سے تو گویا ایک میزائل شیلڈ کھڑی کر دی آپ نے :)
  17. آوازِ دوست

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    اسلام آباد کو یار لوگ ازراہِ تفنن اسلام برباد بھی کہتے ہیں یہاں جو مخصوص طبقہ ہے اُن کا تو ہر دن ویلنٹائن ڈے ہے سو اچھا ہے کہ" کمی کمین " لوگ اُن کی نقل میں اپنی چال بھولنے کی غلطی سے بچ جائیں گے :)
  18. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    آئیڈیا تو آپ کا لاجواب ہے لیکن اب مغرب ہر دو اعتبار سے ہمیں گھیرے ہوئے ہے ہم دائیں بازو سے ہوں یا بائیں بازو سے مغرب کے سحرسے بچنا ممکن نظرنہیں آتا :)
  19. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    چند مزید بہتری کی تجاویزشامل کرنے کے بعد یہ کام بالآخر تقریبا مکمل ہو گیا ہے۔
Top