خالق ہر مخلوق کے ساتھ ہمیشہ سے ہے اور مخلوق صرف اپنے دور تک ہے
-----------------
اگر اللہ سے مانگنا پڑے تو اللہ کے محبوب کی محبت مانگو اور اللہ کے حبیبؐ سے کچھ نانگنا پڑے تو اللہ کی یاد مانگو
-----------------
مومن ہمہ وقت نماز پڑھتا ہے وہ اگر مسجد سے باہر ہو تو مسجد میں آنے کی تمنا رکھتا ہے...