قرآن پاک میں اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ۔
جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور اعلانیہ (راہ خدا میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ...